ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

by Srinagar Mail
29/01/2024
A A
چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 29جنوری2024ئچیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے آج جسٹس راہل بھارتی اور جسٹس موکش کھجوریہ کاظمی کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا۔
حلف برداری کی تقریب ہائی کورٹ جموں وِنگ میں چیف جسٹس کے کورٹ روم میں منعقد ہوئی اور اس میں جسٹس تاشی ربستن، جسٹس سنجیو کمار، جسٹس سندھو شرما، جسٹس سنجے دھر، جسٹس پونیت گپتا، جسٹس جاوید اِقبال وانی اور جسٹس محمد اکرم چودھری نے شرکت کی جبکہ ہائی کورٹ سری نگر وِنگ سے جسٹس اتل سری دھرن، جسٹس رجنیش اوسوال، جسٹس وِنود چٹرجی کول، جسٹس وسیم صادق نرگل اور جسٹس راجیش سیکھری نے تقریب میں شرکت کی۔
تقریب حلف برداری کی نظامت رجسٹرار جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جنرل شہزاد عظیم نے اَنجام دی جنہوں نے مرکزی حکومت وزارتِ قانون و انصاف کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن، صدر کی طرف سے جاری کردہ تقرری کے وارنٹ اور جموںوکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے جاری کردہ اِجازت نامہ کو پڑھ کر سنایا جس میں چیف جسٹس کو متعلقہ ججوں کو عہدے کا حلف دِلانے کا اِختیار دیا گیاہے۔
تقریب میں ہائی کورٹ کے سابق ججوں، ایڈوکیٹ جنرل، چیف سیکرٹری، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس،سیکرٹری محکمہ قانون و انصاف ، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری، پرنسپل ڈسٹرکٹ جج جموں، رجسٹری کے اَفسران، جوڈیشل اَفسران، سینئر وُکلا¿، صدر بار ایسوسی ایشن جموں کے علاوہ دیگر بار ممبران اور سول اور پولیس اِنتظامیہ کے دیگر اَفسران نے شرکت کی

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان

بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان

لیفٹیننٹ گورنر نے ” ایل جی ملاقات“ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ” ایل جی ملاقات“ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم شہدا¿ کے موقعہ پر بابائے قوم اور شہدا¿ کو خراج عقیدت پیش کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم شہدا¿ کے موقعہ پر بابائے قوم اور شہدا¿ کو خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail