اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا اِفتتاح کیا

ہمارے ملک کی ترقی کےلئے سب سے اہم وسائل میں سے ایک نوجوان ہیں۔ تعلیم کوہندوستان کے وِکست بھارت کے سفر میں نوجوانوں کے تعاون کو مضبوط بنانا چاہئے۔لیفٹیننٹ گورنر

by Srinagar Mail
29/01/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 29جنوری2024ئلیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے آج میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا اِفتتاح کیا۔ اِس موقعہ پر سادھوی رتمبھارا، بانی وتسلیاگرام ورنداون نے بھی موجود تھیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے اُتراکھنڈ کے دہرادون کے پریمیئر کو ایجوکیشن بورڈنگ سکول کی اِنتظامیہ کو جموں میں اَپنی شاخ شروع کرنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ معروف اِدارہ طلبا¿ کو اَقدار پر مبنی معیاری تعلیم فراہم کرنے میں قابل قدر کردار اَدا کررہا ہے ۔اُنہوں نے نجی تعلیمی اِداروں پر زور دیا کہ وہ آگے آئیں اور معاشرے کے تئیں اَپنی ذمہ داری نبھائیں۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں تبدیلی ہمارا عزم ہونا چاہئے۔ اُنہوں نے کہا کہ نجی تعلیمی اِداروں کو اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کچھ اَقدامات کرنے چاہئیں کہ تعلیم سب کے لئے قابل رسائی اور سستی ہو تاکہ معاشرے کے پسماندہ طبقے کو فائدہ ہو اور تعلیمی شعبہ صحیح معنوں میں جامع ہو۔اُنہوں نے اِفتتاحی تقریب میں ہندوستان کو علمی معیشت کے طور پر قائم کرنے کے لئے وزیر اعظم کی رہنمائی میں متعارف کی گئی تعلیمی اِصلاحات کے بارے میں بات کی۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ ہمارا تعلیمی شعبہ زائد اَز تین دہائیوں کے عرصے سے جمود کا شکار تھا۔ اس نے معاشرے کے حوصلے کو بری طرح متاثر کیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے سماج میں ایک نیا اعتماد پیدا کیا ہے اور ہندوستان کی قدیم شان عظمت کو بحال کیا ہے۔
اُنہوں نے تدریسی کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ باہمی تجرباتی اور باہمی تعاون سے سیکھنے کی حوصلہ اَفزائی کریں اور طلباءکی ہمہ جہت ترقی کے لئے ایک ساز گار ماحول تیار کریں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہماری ملک کی ترقی کے لئے سب سے اہم وسائل میں سے ایک نوجوان ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کو ہندوستان وِکست بھارت کے سفر میں نوجوانوں کے تعاون کو مضبوط کرنا چاہئے۔
اِس موقعہ پراے ڈی جی پی جموں آنند جین،چیئرمین ایشین سکول دہرادون مدن جیت سنگھ،منیجنگ ڈائریکٹر آر ڈی آئی اِنڈیا راجیو گپتا،چیئرمین نیو گاندھی میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی انکش مہاجن،سکول اِنتظامیہ کے اراکین، اَساتذہ اور طلباءموجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری نے جموں میں آل اِنڈیا اُردو مشاعرے کا اِفتتاح کیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان

بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail