جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرمد حفیظ نے ٹاﺅن ہال کپواڑہ میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی

تین ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
23/02/2024
A A
سرمد حفیظ نے ٹاﺅن ہال کپواڑہ میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کپواڑہ/23فروری2024ئسیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ نے آج ٹاو¿ن ہال کپواڑہ میں عوامی شکایات اور ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میگا عوامی دربار کی صدارت کی۔ اِس موقعہ پر اُنہوں نے تین ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل کپواڑہ عرفان سلطان پنڈتپوری،ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ آیوشی سوڈان، وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کپواڑہ حاجی فاروق احمد میر، ڈی ڈی سی ممبر درگمولہ حاجی فاروق احمد میر، اے ڈی ڈی سی کپواڑہ ایڈوکیٹ آمنہ، اے ڈی سی کپواڑہ گلزار احمد بٹ، محمد رو¿ف رحمان، ضلعی اَفسران، دیگر نمائندگان اور مختلف علاقوں کے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سرمد حفیظ نے عوامی دربار کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ محترمہ آیوشی سوڈان اور افسران کی ٹیم کی سربراہی میں ضلع کپواڑہ میں ترقی اور پیش رفت دیکھ کر اُنہیں بہت خوشی ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

چیف سیکرٹری نے آر بی آئی کی طرف سے بلائی گئی 34 ویں یو ٹی ایل سی سی میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف سیکرٹری نے آر بی آئی کی طرف سے بلائی گئی 34 ویں یو ٹی ایل سی سی میٹنگ کی صدارت کی

چیف سیکرٹری نے آر بی آئی کی طرف سے بلائی گئی 34 ویں یو ٹی ایل سی سی میٹنگ کی صدارت کی

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھے ایڈیشن کو چوتھا دن,جموں و کشمیر نے چار تمغے جیتے

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھے ایڈیشن کو چوتھا دن,جموں و کشمیر نے چار تمغے جیتے

لفٹینٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail