اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گوسوامی گورو نابھاداس سماج کلیان پریشد اور گوجر بکروال کانفرنس کے وفود کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Srinagar Mail
25/02/2024
A A
گوسوامی گورو نابھاداس سماج کلیان پریشد اور گوجر بکروال کانفرنس کے وفود کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/25فروری2024ئگوسوامی شری گورونابھا داس سماج کلیان پریشد جموں و کشمیر کے ایک وفد نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔بق وزیر ڈاکٹر ڈی کے منیال کی قیادت میں وفد کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو گورو نابھا داس جی کے سمرتی بھون کے قیام اور عوامی اہمیت کے دیگر مسائل سے متعلق مطالبات کی ایک یادداشت پیش کی۔آل جموں و کشمیر گوجر بکروال کانفرنس کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو گوجر بکروال کمیونٹی کے مختلف فلاحی مسائل سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کے اَرکان کو یقین دِلایا کہ اِن کے پیش کردہ جائز مسائل کو ضروری کاررِوائی کے لئے اُٹھایا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

منظور گنائی نے شب برات کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بِندیارینہ کی کتاب ’ تیس کی تیس ‘ جاری کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے بِندیارینہ کی کتاب ’ تیس کی تیس ‘ جاری کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بِندیارینہ کی کتاب ’ تیس کی تیس ‘ جاری کی

ورلڈ یوتھ فیسٹول میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والے نوجوانوں اور پدم شری ڈاکٹر کے این پنڈتا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

کھیلو اِنڈیا گیمز کا چوتھا ایڈیشن جنوبی کشمیر کی سکی کوہ پیما ٹریل بلیزرشازیہ حسن نے کوہ پیمائی میں دو چاندی کے تمغے حاصل کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail