اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں کمی

31مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان،لہہ شاہراہ پر برفانی تودہ گرآیا،4اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارنگ

by Srinagar Mail
29/03/2024
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر وادی کشمیر میں دوسرے روزبھی وقفے وقفے شدید بارشو ں کا سلسلہ جاری رہا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے31مارچ موسم خراب رہنے کی پیش کی ہے ۔اس دوران سرینگر لہہ شاہراہ پر بھی ایک برفانی تودا گرآیا جس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم اس واقعے میں دو گاڑیاں یہاں دب گئیں تھی جن کو بعد میںنکالا گیا ہے ادھر متعلقہ محکمے نے4اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی پیش گوئی کر کے ان اضلاع میں لوگوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے ۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس)کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ پیش گوئی کے عین مطابق جمعہ کے روز مسلسل دوسرے دن بھی دن اوررات میں شدید بارشیں ہوئی ہے جبکہ کچھ اونچے پہاڑی علاقوں میں برف برف بھی ہوئی ہے ۔شدید بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد یہاں درجہ حرارت میں نمایا گراوٹ آئی ہے ۔ جس دوران لوگوں نے پھر ایک بار گرم ملبوسات،اور کانگڑیوں کا استعمال کرنا شروع کیا ہے ۔جمعہ کے روز بھی وادی کے پہاڑی و میدانی علاقوں میں جھم کر بارشیں ہوئی جس دوران یہاں اکثر سڑکیں زیر آب آگئیں جس کی وجہ سے راہ گیروں کو چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ ادھرمحکمہ موسمیات نے بتایا31مارچ تک موسم جموںو کشمیر میں خراب ہی رہے ۔ادھر سرینگر لہہ شاہراہ پر بھی ایک برفانی تودہ جمعہ کے روز بعد دوپہر کو گرآیا تاہما س واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تاہم اس واقعے میں دو گاڑیاں یہاں دب گئیں تھی جن کو بعد میںنکالا گیا ادھر محکمے نے چار اضلاع میںجن میں گاندبل،کپوارہ،بانڈی پورہ اوربارہمولہ میں برفانی تودءگرآنے کی وارنگ جاری ہے ۔انہوں نے ان علاقوں کے لوگوں نے ایسے تمام علاقوں میں جانے سے پرہیز کیا جائے جہاں اس طرح کا خطرہ لاحق ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام میں آدم خور تیندوے کے حملوں کی وجہ سے مقامی آبادی خوفزدہ

Next Post

سرینگر جموںشاہراہ پر گاڑی800فٹ گہری کھائی میں جا گری

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
رام بن حادثہ،تمام10افراد کی لاشیں برآمد

سرینگر جموںشاہراہ پر گاڑی800فٹ گہری کھائی میں جا گری

لفٹینٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری اضلاع میں روٹری کلب کے ایک ہفتہ طویل میگا ہیلتھ کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب

وزیر اعظم مودی،لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا ، مرکزی وزیر جتیندر سنگھ اورصدر مرمو کااظہار نج وغم

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو آرٹیکل 370، دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے چنگل سے آزاد کیا: انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail