منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

آراگام بانڈی پورہ کے جنگلات میں فائرنگ کا تبادلہ

2فوجی اہلکار زخمی،وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن جاری،فضائی نگرانے کے لئے ہیلی کپٹرکا استعمال

by Srinagar Mail
24/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے آریگام جنگلات میں بدھ کی صبح ملی ٹینٹوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں یہاں 2فوجی اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں جبکہ علاقے میں چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری جاری ہے جہاں فضائی نگرانی لے لئے ہیلی کپٹر کا استعمال بھی کیا گیا ہےب ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق علاقے کے جنگلات میں فوج اور فورسز کو ملی ٹینٹوں کی موجود گی کے حوالے سے اطلاع موصول ہوئی اس دوران فورسز نے علاقے کو دوران شب ہی محاصرے میں لیکر یہاں تلاشی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے جس دوران ابتدائی طور پر ملی ٹینٹوں اور فوج کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے جس دوران فوج نے بھی زبردست جوابی فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں یہاں2فوجی اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔جبکہ فائرنگ کے بعد علاقے میں مزید کمک کو طلب کیا گیا ہے اور ملی ٹینٹوں کی تلاش تیز کر دی گئی ہے ۔کشمیر زون پولیس نے ایکس کو بتایا کہ "آراگام کے رینجی جنگلاتی علاقے، نڈی پورہ میں صبح سویرے دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان رابطہ قائم ہوا۔”حکام نے بتایا کہ ابھی تک دونوں طرف سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔حکام نے بتایا کہ فوج نے دہشت گردوں کو بھاگنے سے روکنے کے لیے فضائی نگرانی کے لیے ہیلی کاپٹروں کو استعمال کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ذرائع نے بتایا ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے میں دوبارہ آمنا سامنا نہیں ہوا ہے تاہم فوج نے یہاں بڑے پیمانے پر تلاش تیز کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

راجوری ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں شہری ہلاکت کا معاملہ

Next Post

اوڑی میں صف ماتم ،بندروں کے تعاقب سے خوفزہ خاتون گرکرلقمہ اجل

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post

اوڑی میں صف ماتم ،بندروں کے تعاقب سے خوفزہ خاتون گرکرلقمہ اجل

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

پلوامہ مےں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ڈاڈسرہ ترال میں خونخوار ریچھ نمودار، 2 افراد زخمی ۔ریڈی میڈ دکان تہس نہس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail