منگل, دسمبر ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ہندوستانی ثقافت و روایت کے تحفظ میں جدید تعلیم کا کردار ‘کے موضوع پر سمینار سے خطاب

by Srinagar Mail
05/05/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ہندوستانی ثقافت و روایت کے تحفظ میں جدید تعلیم کا کردار ‘کے موضوع پر سمینار سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

غازی پور/اُترپردیش//05مئی2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج غازی پور میں ”ہندوستانی ثقافت اور روایت کے تحفظ میں جدید تعلیم کا کردار“ کے موضوع پر ایک سمینار سے خطاب کیا۔اُنہوںنے اَپنے کلیدی خطاب میں ثقافت اور روایتی علم و طریقوں کے تحفظ اور فروغ میں جدید تعلیمی نظام کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،”ثقافت معاشرے کی آواز ہے۔ ہندوستان ثقافتی اَقدار کے احیاءکا مشاہدہ کر رہا ہے اور جدید تعلیم نوجوان نسل کو قدیم اَقدارکو برقرار رکھتے ہوئے عالمی دُنیا سے مقابلہ کرنے کے قابل بنا رہی ہے۔“اُنہوں نے کہا کہ جدید تعلیم نے روایات اورٹیکنالوجی کے درمیان، سائنس اور سنسکار کے درمیان ایک عمدہ توازن برقرار رکھا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی بھی نوجوانوں کی مجموعی ترقی پر توجہ مرکوز کرتی ہے اور اِس بات کو یقینی بناتی ہے کہ وہ بہترین عالمی معیار کی تعلیم تک رَسائی حاصل کر سکیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے تعلیمی شعبے میں اِصلاحات ، سکول اور اعلیٰ تعلیم پر اس کے اثرات پر بھی بات کی۔اُنہوں نے تعلیم میں اِصلاحات نے ثقافتی احیاءکو نئی تحریک دی ہے اور جدید تعلیمی نظام سے روشن مستقبل کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہندوستانی ثقافت ، اَخلاقیات اور اَخلاقی اَقدار کے تئیں ایک نئی دلچسپی پیدا ہوئی ہے اور ایک نیا شعورشکل اِختیار کر رہا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا شری کُبیر ناتھ رائے میموریل لیکچر سے خطاب

Next Post

ترال میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

ترال میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

آئی جی پی کشمیر کا جنوبی کشمیر کا دورہ کیا،  شوپیاں، پلوامہ اور اونتی پورہ میں انتخابی تیاریوں، لائن آڈر منظر نامے اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

آئی جی پی کشمیر کا جنوبی کشمیر کا دورہ کیا،  شوپیاں، پلوامہ اور اونتی پورہ میں انتخابی تیاریوں، لائن آڈر منظر نامے اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

خانہ گنڈ آری پل کے نجی سکول میں عزت افزائی کے تقریب منعقد

خانہ گنڈ آری پل کے نجی سکول میں عزت افزائی کے تقریب منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail