جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

درجنوں سرکاری محکموں کے لئے سیکنڈوںعمارتوں کو تعمیر کرنے والے محکمے کو سر چھپانے کے لئے جگہ نہیں

ترال میں آر اینڈ بی ڈی پارٹ منڈکا دفتر آرضی شیڈ میں قائم،نجی عمارت کرایہ کے لئے فنڈس بھی نہیں

by Srinagar Mail
13/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید عجاز
ترال //نا قابل یقین لیکن سچ ہے کہ ترال میں محکمہ آر اینڈ بی تا حال درجنوں سرکاری محکموں کے لئے سیکنڈوں کی تعداد میں عالی شان عمارتوں کو تعمیر کیا ہے۔ تاہم یہ محکمے اس وقت بس اسٹینڈ کے قریب ایک معمولی شیڈ میں اپنا دفتر چلا رہے ہیں ۔ محکمے نے سب ضلع ترال میں اپنے قیام سے آج تک متعدد چھوٹی بڑی بڑی عمارتوں کو تعمیر کیا ہے جن میںمتعدد سرکاری دفاتر کام کر رہیں ۔تاہم ستم ظریفی ہے کہ مزکرہ محکمے کو اپنا سر چھپانے کے لئے سب ضلع میں وسیع سرکاری اراضی موجود ہونے کے باجود جگہ یا عمارت نہیں ملی ہے ۔معلوم ہواہے کہ محکمے کا دفتر پہلے ایک کرایہ کی عمارت میں تھا تاہم بعد میں محکمے کی جانب سے کرایہ کے معاملے میں مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے انہوں نے اسی شیڈ میں پناہ کی ہے ۔ عوامی حلقوں نے حیران کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمے کو دفتر نہ ہونا باعث شرمندگی ہے ۔انہوں نے بتایا متعددمحکمے نجی عمارتوں میں ہے آخر اس محکمے کے لئے سرکاری کرایہ کیوں فراہم نہیں کی جاتی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے سب ضلع ترال کے لئے منی سیکٹریٹ کی عمارت کو آج سے کئی سال قبل روک دیا گیا ہے جوتاحال دوبارہ شروع نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے سب ضل کے مختلف سرکاری محکمے نجی عمارتوں میں ہیں ۔ جبکہ اس وقت سرکاری نے عوام کے ساتھ ساتھ سرکاری محکموں کو ایک ہی جگہ جمع کرنے کی غرض سے منی سیکٹریٹ کو میونسپل کمیٹی ترال کے قریب تعمیر کرنا شروع کیا تھا۔لوگوں نے منی سیکرٹریٹ پر فوری طور کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ادھر معلوم ہوا ہے کہ منی سیکرٹریٹ پہلے جے کے پی سی سی تعمیر کر رہا تھا جس کو بعد میں آر اینڈ بی کم ضم کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں فوج کی جانب سے مفت طبی و وٹننری کیمپ منعقد

Next Post

سرینگر میں 8ویں محروم کا جلوس گرو بازار سے ڈلگیٹ تک برآمد

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post

سرینگر میں 8ویں محروم کا جلوس گرو بازار سے ڈلگیٹ تک برآمد

کیرن کپوارہ حالیہ مسلح تصادم آرائی ،مشترکہ آپریشن کی بڑی کامیابی

منڈ کپال پانپور میں ریچھ کے حملے میں 60سالپ شہری جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail