بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کے پی ڈِی سی ایل نے اَدائیگی نہ کرنے والے ہزاروں صارفین کا کنکشن منقطع کیا

اِی ایس ڈی چھانہ پورہ میں 1,134 ، اِی ایس ڈی بارہمولہ اوّل اور دوم میں 680 اور قاضی گنڈ میں 228کنکشن منقطع

by Srinagar Mail
19/07/2024
A A
کے پی ڈی سی ایل نے ہُکنگ اور بجلی چوری کے نتیجے میں بندش اور ٹرانسفارمر کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے رات کے معائینے میں تیز لائی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/19 جولائی2024ئکشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے بجلی بِلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف اَپنی مہم تیز کی ہے اور ہزاروں سمارٹ میٹر والے صارفین کا کنکشن منقطع کیا ہے۔اِسی طرح فلیٹ ریٹیڈ علاقوں میں وہ صارفین جنہوں نے کئی ماہ سے اَپنے بقایا جات اَدا نہیں کئے ہیں، اُن کا کنکشن اس وقت تک منقطع کیا جارہا ہے جب تک کہ وہ کے پی ڈِی سی ایل کے ساتھ اَپنے بِلوںکی اَدائیگی نہیں کر کرلیتے۔کے پی ڈِی سی ایل کے ترجمان نے آج یہاں جاری ایک پریس بیان میں کہا کہ صارفین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اَپنے بِلوں کی بروقت اَدائیگی کریں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ کے پی ڈِی سی ایل ایک سروس پرووائیڈر ہے جسے اِقتصادی طور پر قابلِ عمل رہنے کے لئے فراہم کی جانے والی بجلی کے لئے تمام اَقسام کے صارفین کی طرف سے بِلوں کی بروقت کلیئرنس کی ضرورت ہے۔جمعرات کو الیکٹرک ڈویژن چھانہ پورہ میں 1,134 سمارٹ میٹر والے صارفین کو منقطع کیا گیا جبکہ اِی ایس ڈی بارہمولہ اوّل میں 440، اِی ایس ڈی بارہمولہ دوم میں 240 اور اِی ایس ڈی قاضی گنڈ میں 228 صارفین کی بجلی منقطع کی گئی۔اُنہوں نے مزید کہا کہ زائد اَز تین ماہ عرصے سے بلوں کی ادائیگی نہ کرنے پر حبہ کدل، واتل کدل، حول، اننت ناگ، کپواڑہ، ہندواڑہ، سوپور، بڈگام، چاڈورہ، زینہ کوٹ، زکورہ، نشاط اور ڈلگیٹ کے دیگر سب ڈویژنوں میں بڑی تعداد میں صارفین کا کنکشن منقطع کیا جا رہا ہے۔ترجمان نے تمام صارفین سے زیرِ اِلتوا¿ واجبات کی ادائیگی میں تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ کے پی ڈِی سی ایل ڈیفالٹر صارفین کے خلاف کنکشن منقطع کرنے کی مہم کو مزید تیز کرے گا جو بروقت اَپنے بجلی بِلوں کی اَدا کرنے سے گریزاں ہیں۔ترجمان نے صارفین پر زور دیا کہ وہ حکومت کی پاور ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اُٹھائیں اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ اصل رقم مکمل یا قسطوں میں اَدا کرنے کے لئے متعلقہ الیکٹرک سب ڈویژن سے رجوع کریں تاکہ وہ تاخیر سے ادائیگی کے سرچارج پر معافی کا دعویٰ کرسکیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے منریگا کے کنورجنس پلان پر تبادلہ خیال کیا

Next Post

جموں میں دہشت گردی کا صفایا کرنے کے لیے کشمیر ماڈل کو اپنائیں گے: لیفٹیننٹ گورنر

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

جموں میں دہشت گردی کا صفایا کرنے کے لیے کشمیر ماڈل کو اپنائیں گے: لیفٹیننٹ گورنر

بارسو اونتی پورہ میں لوڈ کرئیر حادثےکا شکار، نوجوان جاں بحق

بارسو اونتی پورہ میں لوڈ کرئیر حادثےکا شکار، نوجوان جاں بحق

بلیوں ہنکس کشمیر نے منی گام پرائمیرلیگ کو اپنے نام کرنے میں کامیابی حاصل

بلیوں ہنکس کشمیر نے منی گام پرائمیرلیگ کو اپنے نام کرنے میں کامیابی حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail