سید اعجاز
اونتی پورہ//سرینگر جموں قومی شاہراہ پر دوران شب ایک لوڈ کرییر حادثے کا شکار ہوا ہے ااس دوران لوڈ کرئیرمیں سوار ایک نوجوان عاقب احمد بٹ ولد غلام قادر بٹ ساکن نور پورہ ترال لقمہ اجل۔بن گیا ہے جبکہ ایک شخص ایک زخمی ہوا جس، کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی۔
ادھر عاقب کے موت کی خبر پھیلتے کے ساتھ ہی نورپورہ گاوں اور ملحقہ بستی میں صف ماتم بیچھ گئی