جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے یوم آزادی2024ءکی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

اہم عوامی مقامات اور یادگاروں پر 15 روزہ مہم” ایک پیڑ شہیدوں کے نام” شرو ع کریں۔لیفٹیننٹ گورنرکی متعلقہ محکموں کو ہدایت

by Srinagar Mail
22/07/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے یوم آزادی2024ءکی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20جولائی2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ضلع ترقیاتی کمشنروں اور سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر افسران کے ساتھ ایک اعلی ٰسطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ،چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ، ڈی جی پی آر آر سوائن،ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنگلات و ماحولیات دھیرج گپتا،،پرنسل سیکرٹری داخلہ محکمہ چندراکر بھارتی،اِنتظامی سیکرٹریوں ،صوبائی کمشنران،ضلع ترقیاتی کمشنروں، ایس ایس پیز،سربراہان اور سیکورٹی فورسز، سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر افسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع اِنتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ پورے جموںوکشمیر یوٹی میں یوم آزادی کی تقریبات کے احسن اِنعقاد کے لئے تمام ترانتظامات کو یقینی بنائیں۔
اُنہوں نے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ لوگوں کی فعال شرکت کو آسان بنایا جاسکے اور مجاہدین آزادی، گمنام ہیروز اور شہدا¿ کے اعزاز میں سرگرمیوں او رتقریبات کی باریک بینی سے منصوبہ بندی کی جائے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بلیوں ہنکس کشمیر نے منی گام پرائمیرلیگ کو اپنے نام کرنے میں کامیابی حاصل

Next Post

چیف سیکرٹری نے سیکرٹری کلچرل اکیڈیمی کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت کیلئے میٹنگ منعقد کی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

چیف سیکرٹری نے سیکرٹری کلچرل اکیڈیمی کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت کیلئے میٹنگ منعقد کی

شبنم کاملی نے گاندربل میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

شبنم کاملی نے گاندربل میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

طاریق ڈاراپنی پارٹی کے بلاک صدر آری پل ترال کے عہدے سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail