منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے سیکرٹری کلچرل اکیڈیمی کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت کیلئے میٹنگ منعقد کی

by Srinagar Mail
22/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20جولائی2024ئچیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے سیکرٹری جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈلنگویجزبھرت سنگھ منہاس کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت کرنے کے لئے آج سول سیکرٹریٹ کے دیگر اَفسران کے ساتھ تمام اِنتظامی سیکرٹریوںکی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔اِس تعزیتی میٹنگ کے دوران چیف سیکرٹری نے بھرت سنگھ منہاس کو ایک پُر خلوص اور قابل آفیسر قرار دیا جنہوں نے ہمیشہ لگن کے ساتھ اپنے فرائض منصبی انجام دیئے۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ فطرتاً شریف النفس تھے جن کے اَپنے ماتحتوں کے ساتھ بھی اِنتہائی خوشگوار تعلقات تھے۔اَتل ڈولونے تسلیم کیا کہ کلچرل اکیڈیمی کے سیکرٹری کا چارج سنبھالتے ہوئے آفیسرنے اکیڈیمی کو نئی بلندیوں پر لے جانے میں بہت اہم کردار اَدا کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ بھرت سنگھ منہاس کو اکیڈیمی کے وسائل کو ڈیجیٹلائز کرنے کے علاوہ اپنے دور میں اسے ایک متحرک ثقافتی مرکز بنانے کے لئے بھی طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔اُنہوں نے آنجہانی بھرت سنگھ منہاس کے بے وقت انتقال پر گہرے دُکھ اور صدمے کا اِظہار کیا۔ اُنہوں نے دُکھ کی اِس گھڑی میں ہم سب سوگوارکنبے کے ساتھ ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے یوم آزادی2024ءکی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

شبنم کاملی نے گاندربل میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
شبنم کاملی نے گاندربل میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

شبنم کاملی نے گاندربل میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

طاریق ڈاراپنی پارٹی کے بلاک صدر آری پل ترال کے عہدے سے مستعفی

مودی حکومت3.0 کا پہلا عام بجٹ لوک سبھا میں پیش، بہار اور آندھرا پر خاص توجہ مرکوز، ٹیکس میں نوکری پیشہ افراد کو راحت

مودی حکومت3.0 کا پہلا عام بجٹ لوک سبھا میں پیش، بہار اور آندھرا پر خاص توجہ مرکوز، ٹیکس میں نوکری پیشہ افراد کو راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail