اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کی نامزدگیوں کی جانچ پڑتال

مختلف حلقہ انتخابات کے25 امیدوار نا اہل قرار

by Srinagar Mail
28/08/2024
A A
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کی نامزدگیوں کی جانچ پڑتال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے داخل نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کے دوران شوپیان کے سرجان برکاتی سمیت25دیگر کے نامزدگیوں کو مسترد کیا گیا ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) بدھ کے روز صبح سویرے سے ہی کاغذات نام زدگیوںکی جانچ پڑتال شروع کی ہے جس دوران کاغذات میں پائی گئی خامی کے باعث متعدد نامزدگیوں کو مسترد کیا گیا ۔اس دوران سرجن برکاتی کے نامزدگی فارم کو الیکشن کمیشن کے حکام نے جموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے جانچ کے عمل کے دوران مسترد کر دیا۔عہدیداروں نے بتایا کہ سرجن احمد وگے، جسے سرجن برکاتی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کا نامزدگی فارم آج جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں انتخابی عہدیداروں نے مسترد کردیا۔ برکاتی، ریبن، پی ایس زینا پورہ کے ایک قابل ذکر عالم کو 36 AC زینا پورہ کے ریٹرننگ افسر کی طرف سے جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرنے کے بعد نااہلی کا سامنا کرنا پڑا۔الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ کے مطابق جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے شیڈول مختلف اسمبلی حلقوں سے 25 دیگر امیدواروں کو بھی نااہل قرار دیا گیا ہے۔اس دوران موصولہ جانکاری کے مطابق انت ناگ میں5کولگام میں2ترال میں3شوپیان میں7پانپور2 میںاور پلوامہ2راجپورہ2 شامل ہے جہاں ان نا اہل افراد کے فارم کو مسترد کیا گیا ہے ۔ خیال 24نشستوںکل 279نامزدگیاں داخل ہوئیں تھی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر اَسمبلی اِنتخابات ۔2024 کے پہلے مرحلے کیلئے 279اُمید واروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

Next Post

کشمیرموسلادار بارشوں کا سلسلہ جاری

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیرموسلادار بارشوں کا سلسلہ جاری

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

اسمبلی انتخابات کےلئے2024 تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل

حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اپنی بات پر اٹل ،اسمبلی انتخابات2024 نہ لڑنے کا پھر اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail