جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیرموسلادار بارشوں کا سلسلہ جاری

3 ستمبر تک موسم خراب رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

by Srinagar Mail
28/08/2024
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//وادی کشمیر بدھ کے روز بالائی و میدانی علاقوں میں جاری رہا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں شدید گرمی سے بڑی مدت کے بعد بہتر انداز میں راحت ملی ہے اس دوران محکمہ مو سمیات نے بتایا کہ 3ستمبر تک بارشوں کا سلسلہ پوری وادی میں جاری رہے گا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وادی کشمیر میں بدھ اور منگل کی رات محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق بارشوں کا سلسلہ برابر جاری ہے جو بدھ کی شام تک وادی کے میدانی و بالائی علاقوں میں جا ری رہا ہے لوگوں نے بتایا کہ موسلا دار بارشوں کے بعد وادی کشمیر میں گزشتہ کئی ماہ سے جاری گرمی کی شدت کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا بدھ کے روز پہاڑی وبلائی علاقوں میں رواں موسم میں پہلی بار سردی محسوس ہوئی ہے جبکہ میدانی علاقوں کی آبادی نے گرمی سے نجات پائی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں یعنی3ستمبر تک موسم خراب رہنے کی پیس گوئی کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کی نامزدگیوں کی جانچ پڑتال

Next Post

اسمبلی انتخابات کےلئے2024 تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

اسمبلی انتخابات کےلئے2024 تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل

حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اپنی بات پر اٹل ،اسمبلی انتخابات2024 نہ لڑنے کا پھر اعلان

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

جموںوکشمیر اسمبلی اِنتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail