جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر امر اُجالا کے میدھاوی چھاتر سمان سمروہ سے خطاب کیا

جے کے بی او ایس اِی کی طر ف سے دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلباءکو مُبارک با د دی

by Srinagar Mail
27/10/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر امر اُجالا کے میدھاوی چھاتر سمان سمروہ سے خطاب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/27 اکتوبر2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہ نے آج سکاسٹ کشمیرمیں امر اُجالا گروپ کے زیر اہتمام میدھاوی چھاتر سمان سمروہ سے خطاب کیا۔اُنہوںنے جے کے بی او ایس اِی کے دسویںاوربارہویں کلاس کے ہونہار طلبا کو مُبارک باد دی اور تمام طلبا¿کے روشن مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔ اُنہوں نے انعامات میں لڑکوں سے سبقت حاصل کرنے پر طالبات کو بھی مُبارک باد دی ۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ آج کے متحرک، مسابقتی ماحول اور زندگی میں نئے مقصد کو طے کرنے کے لئے علم کے پلیٹ فارموں سے فائدہ اُٹھائیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اس عظیم قوم کے نوجوان ہونے کے ناطے اُنہیں وِکست بھارت۔ 2047 کے ویژن کو پورا کرنے میں اَپنا حصہ اَدا کرنا چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہ میرا پختہ یقین ہے کہ تعلیم کا مقصد صرف نمبر اور درجہ بندی تک محدود نہیں ہے۔ یہ بہتر انسان اور مستقبل کے رہنما پیدا کرنے کے بارے میں بھی ہے جو تعلیمی شعبے اور عالمی معیشت کی ضروریات کے درمیان خلا کو پُر کریں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے طلبا¿ میں زندگی کی مہارتیں پیدا کرنے اور کلاس روم سے باہر سیکھنے کو فروغ دینے میں محکمہ سکولی تعلیم، تعلیمی اِداروں ،ٹیچنگ کمیونٹی کے کردار پر زور دیا۔اُنہوں نے کہا،”ہماری توجہ زندگی بھر سیکھنے کی مہارت، تخلیقی صلاحیتوں، تجسس، مسائل کو حل کرنے اور تنقیدی سوچ پر بھی ہونی چاہیے۔ اِس سے باصلاحیت نوجوانوں کو قابل قدر اور خصوصی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی جس سے وہ مستقبل کے چیلنجوں سے مو¿ثر طریقے سے نمٹ سکیں گے۔“اِس موقعہ پر وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر پروفیسر نذیر اے گنائی،وائس چانسلر سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر پروفیسر اے رویندر ناتھ، پرنسپل سیکرٹری محکمہ سکولی تعلیم سریش کمار گپتا، کمشنر سیکرٹری جی اے ڈی سنجیو ورما،ایڈیٹران و ممبران امر اجالا گروپ ،اَساتذہ، طلبا¿ اور ان کے والدین موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہندوستان میں سیریلیک کے 50 سال

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے متحدہ ہندوستان کے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقعہ پر ’راشٹریہ ایکتا دیوس ‘اور ’رَن فار یونٹی ‘پروگرام منانے کی تیاریوں کا جائز ہ لیا

Related Posts

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے متحدہ ہندوستان کے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقعہ پر ’راشٹریہ ایکتا دیوس ‘اور ’رَن فار یونٹی ‘پروگرام منانے کی تیاریوں کا جائز ہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے متحدہ ہندوستان کے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقعہ پر ’راشٹریہ ایکتا دیوس ‘اور ’رَن فار یونٹی ‘پروگرام منانے کی تیاریوں کا جائز ہ لیا

وزیر جاوید احمد رانا نے ضلع شوپیاں میں جاری کاموں اور اہم اَقدامات کا جائزہ لیا

وزیر جاوید احمد رانا نے ضلع شوپیاں میں جاری کاموں اور اہم اَقدامات کا جائزہ لیا

” رول ماڈل ۔ انسپائرنگ سٹوریز آف اِنڈین مسلم اچیورز“کی رسم رونمائی اَنجام دی

” رول ماڈل ۔ انسپائرنگ سٹوریز آف اِنڈین مسلم اچیورز“کی رسم رونمائی اَنجام دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail