اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گوٹنگو جوا ہر پورہ لام ترال میں اہم رابط پل پر کام شروع

بستی میں جشن کا سماں ،لوگوں نے محکمے اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

by Srinagar Mail
23/11/2024
A A
گوٹنگو جوا ہر پورہ لام ترال میں اہم رابط پل پر کام شروع
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال.//تحصیل آری پل کے جواہر پورہ لام اور گوٹنگو کے نالہ لام پر دہائیوں کے مطالبے کے بعد آخر کام سنیچر کے روز کام شروع کیا گیا جس کے نتیجے میں علاقے کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کر کے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس پل کو تعمیر کرنے میں اپنا رول ادا کیا ۔ مقامی لوگوں نے بتایا نالہ جواہر پورہ پر پل کی عدم دستیابی کی وجہ سے گوٹنگو دیدار پورہ اور ملحقہ دیہات کے لوگوں کو ہر وقت جس میں خاص کر بارشوں اور موسم بہار میں انتہائی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ تا تھا ۔انہوں نے بتایا گاﺅں کے لئے راشن گھاٹ،ہائی سکول،ہائر سکنڈری سکول ،طبی مرکز وغیرہ سمیت تمام چھوٹی بڑے اہم سہولیات اس پل کے اُس پار دوسرے گاﺅں میں قائم ہیں۔انہوں نے بتایا جب اچانک بارشیں آتی تھیں تو گاﺅں کے بچے دوسرے گاﺅں میں اس دور میں بھی رات وہی گزارنے پرمجبور ہوتے تھے ۔انہوں نے بتایا آج تک دہائیوں سے لوگ پل کو تعمیر کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے تاہم کوئی سننے والا نہیں تھا تاہم علاقے میں موجود ڈی ڈی سی ممبر آری پل نے اس پل کے لئے دن رات تک دو کی اور آج پل پر کام شروع ہوا۔انہوں نے ایل جی انتظامیہ اوردیگر تمام انتظامیہ کے افسران کا شکریہ ادا کیا ۔ اس دوران سنیچر کی صبح نالے پر بلڈوزر پہنچنے کے ساتھ ہی لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے گھروں سے باہر آئے اور مقامی ڈی ڈی سی ممبر اور باقی کچھ لوگوں کو مالائیں پہنائے انہیں عزت افزائی بھی کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پنجاب میں 68 ویں ورلڈ سکھ ایجوکیشنل کانفرنس منعقد

Next Post

دودھ کلن لرگام میں ریچھ کے حملے میں طالب علم زخمی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

دودھ کلن لرگام میں ریچھ کے حملے میں طالب علم زخمی

سرکار تمام خالی اسامیوں کو پُر کرے گی:سکینہ ایتو

تشخیصی مراکز کے لیے نرخ مقرر کر دیے گئے جلد عوام کے سامنے لایا جائے گا:سکینہ ایتو

کھیلوں کی تقریبات کے انعقاد مقصد نوجوانوں کی توانائی کو مثبت انداز میں منتقل کرنا: آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail