رُکن قانون ساز اسمبلی کشتواڑ محترمہ شگن پریہار نے آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔
یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک