ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال کا سرکاری دفاتر کا اچانک معائنہ

عوامی مشکلات کو مد نظر رکھ انہیں حل کرنے کے لئے خود کو دستیاب رکھنا لازمی©:ایس وائی نقاش

by Srinagar Mail
26/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال ایس وائی نقاش نے تحصیل ترال اور آری پل تحصیلوں میں قائم متعدد سرکاری دفاتر کا جمعرات کے روزاچانک دفتری اوقات کے دوران معائنہ کیا ۔اس دوران انہوں نے مختلف ملازمین کو دفاتر میں غیر حاضر یا دیر سے دفتر پہنچتے ہوئے پایا ہے۔اے ڈی سی نے بتایا ان تمام ملاز مین کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی جو دیر سے دفتر آنے اور سویرے نکلنے کے عادی ہوں گے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کشمیر نے بتایا کہ موسم سرماخاص کر چلہ کلان کے ان سخت ایام میں لوگوںکے مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے اس لئے عوامی مشکلات کو دور یا کم کرنے میں ہر ملازم کودفتر اوقات کے دوران مشکلات کے ازالے کے لئے حاضر رہنا چاہے۔ انہوں نے کہا صبح 10بجے سے شام4:30تک تمام دفتری اوقات تک عملہ دفاتر میں موجود رہنا چاہے انہوں نے بتایا فیلڈ عملے کے ڈیوٹی کے حوالے سے ایک شیڈول باضابط طور جاری کر کے اس پر سختی سے عمل کی جائے گی ۔انہوں نے مزید بتایا دیر دفتر پہنچنے والے یا سویرے نکلنے والے ملازمین کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اے ڈی سی نے تمام محکموں کے ملازمین کو وقت پر دفاتر میں موجود رہنے کی ہدایت دی ہے ۔اے ڈی سی نے محکمہ جل شکتی کے ملازمین کے رول پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انہیں ہر جگہ کام کرتے ہوئے دیکھا ہے تاکہ عوام کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

13سالہ کشمیری گلوکار آیان سجاد ’پردھان منتری راشٹریہ بال پراسکر‘ ایوارڈ سے سرفراز

Next Post

سو فیصد میٹرنگ کے بعد 7×24بجلی ممکن ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سو فیصد میٹرنگ کے بعد 7×24بجلی ممکن ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

سو فیصد میٹرنگ کے بعد 7x24بجلی ممکن ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

سائیموہ بالا ہردومیرکے درمیان نالہ واتل آرہ، ترال پر رابط پل تعمیر کیا جائے:پشویندر سنگھ

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک جل شکتی حکام سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail