ترال//ڈی ڈی سی ممبر ترال وہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سٹینڈنگ کمیٹی پلوامہ کے چیرمین ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے سرینگر میل کے ویڈیو گرافر جنید کشمیرے کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کر تے ہوئے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے امیر آباد ترال کے ماسٹر اسد الله میرساکن امیر آباد ترال کے اہلیہ ساجہ بیگم کے وفات پر گہرے دکھ. کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔۔۔