ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

سکینہ اِیتو نے جی ایم سی اور ایسو سی ایٹیڈ ہسپتال جموں کا معائینہ کیا اور طبی خدمات کا جائزہ لیا

میٹنگ کی صدارت کی اور جی ایم سی کے جاری منصوبوں کے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
16/01/2025
A A
سکینہ اِیتو نے جی ایم سی اور ایسو سی ایٹیڈ ہسپتال جموں کا معائینہ کیا اور طبی خدمات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /16جنوری2025ئ وزیربرائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اور سپر سپیشلٹی ہسپتال (ایس ایس ایچ) جموں کا تفصیلی معائینہ کیا تاکہ سہولیات اورجاری کاموں کا جائزہ لیا جاسکے اور جموں اور آس پاس کے علاقوں کے لوگوں کے لئے صحت خدمات کے مو¿ثر کام کاج کو یقینی بنایا جاسکے۔وزیر موصوفہ کے ہمراہ سیکرٹری صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ ،پرنسپل اور ڈین جی ایم سی جموں، مختلف شعبوںکے سربراہان، تمام ایسوسی ایٹیڈ ہسپتالوں کے میڈیکل سپراِنٹنڈنٹوں اور دیگر متعلقہ افسران بھی تھے۔سکینہ اِیتو نے جی ایم سی اور ایسوسی ایٹیڈ ہسپتال کے معائینے کے دوران بنیادی ڈھانچے، سازوسامان، مریضوں کی صحت خدمات اور صفائی ستھرائی کے معیارکا تفصیلی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے ہسپتال کے عملے کے ساتھ بات چیت کی تاکہ اُنہیں درپیش چیلنجوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکے۔اُنہوں نے بی ایس ایل لیب، وِی آر ڈِی ایل آئی سی ایم آر لیب، چوپڑا نرسنگ ہوم اور ہسپتال کے دیگر حصوں کا بھی معائینہ کیا۔اُنہوں نے ہسپتال کے ان اہم حصوں کا دورہ کرتے ہوئے ضروری اَدویات، تشخیصی آلات اور اَفرادی قوت کی دستیابی پر زور دیا تاکہ مریضوں کو ان سہولیات سے مناسب فائدہ پہنچایا جاسکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے آر ایل ایم کے ’اُمید ‘ پروگرام کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا

Next Post

چیف سیکرٹری نے عوام کی حفاظت کیلئے آن لائن جعلساز ی کے خلاف

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post
چیف سیکرٹری نے عوام کی حفاظت کیلئے آن لائن جعلساز ی کے خلاف

چیف سیکرٹری نے عوام کی حفاظت کیلئے آن لائن جعلساز ی کے خلاف

ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ نے کاریگروں میں کانی لومز اور نمدہ ٹول کِٹس تقسیم کئے

ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ نے کاریگروں میں کانی لومز اور نمدہ ٹول کِٹس تقسیم کئے

بدھل میں پراسرار اموات،وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ صحت اور پولیس کو تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت دی

بدھل میں پراسرار اموات،وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ صحت اور پولیس کو تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail