جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

by Srinagar Mail
15/03/2025
A A
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/15مارچ2025ئوزیر برائے صحت و طبی تعلیم سکینہ اِیتو نے آج قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ حکومت نئے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل اورتعمیر کے بجائے موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر کام کر رہی ہے۔وزیر موصوفہ ایوان میں رُکن قانون ساز مشتاق احمد گورو کی طرف سے اُٹھائے گئے سوال کا جواب دے رہی تھیں۔ اُنہوں نے ایوان کو آگاہ کیا کہ حکومتی حکم نامہ628۔ایچ ایم اِی آف2016 بتاریخ3 دسمبر 2016کے مطابق این ٹی پی ایچ سی برزلہ کو ایم ایم سی صنعت نگر سری نگر منتقل کیاگیا جہاں یہ اَپنی تمام سہولیات اور عملے کے ساتھ فعال ہے۔ اُنہوں نے مزید بتایا کہ اس مرکز کے اوقات کار دیگر اِداروں کے مطابق صبح10 بجے سے شام 4بجکر 30 منٹ تک مقرر کئے گئے ہیں۔وزیر موصوفہ نے بتایا کہ ایم ایم سی صنعت نگر ایک جی پلس وَن عمارت میں کام کر رہا ہے اور اِس وقت عمارت کے گراﺅنڈ فلو میں او پی ڈی اور حفاظتی ٹیکہ کاری (امیونائزیشن)کی سہولیت فراہم کی جا رہی ہے جبکہ پہلی منزل پر یوتھ رِی ہیبلٹیشن سینٹر اور مینٹل کیئر ہیلتھ فیسلٹی سینٹر قائم ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کیرن ایک نئے سیاحتی مقام کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ جاوید احمد ڈار

Next Post

ہیرانگر کو آر ٹی سی اضافی بس سروس چلائی جائے گی ۔ ستیش شرما

Related Posts

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

سکینہ ایتو نے جی ایم سی کٹھوعہ کا دورہ کیا ، بی ایچ ایم ایس کے پہلے بیچ کی شمولیتی تقریب کی صدارت کی

سکینہ ایتو نے جی ایم سی کٹھوعہ کا دورہ کیا ، بی ایچ ایم ایس کے پہلے بیچ کی شمولیتی تقریب کی صدارت کی

Next Post

ہیرانگر کو آر ٹی سی اضافی بس سروس چلائی جائے گی ۔ ستیش شرما

ایوان نے پی ڈبلیو ڈی ، آئی اینڈ سی ، مائیننگ ، سکل ڈیولپمنٹ ، لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ محکموں کے گرانٹ پاس کئے

ایوان نے پی ڈبلیو ڈی ، آئی اینڈ سی ، مائیننگ ، سکل ڈیولپمنٹ ، لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ محکموں کے گرانٹ پاس کئے

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail