جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

کہا، طلباءکی روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے تمام کالجوں میں روزگار پر مبنی اور ہنر پر مبنی کورسز پیش کئے جار ہے ہیں

by Srinagar Mail
15/03/2025
A A
این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/15مارچ2025ئوزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے پہلے ہی جموں و کشمیر کے تمام سرکاری ڈِگری کالجوں میںقومی تعلیمی پالیسی( این اِی پی)۔2020 عملائی ہے۔وزیر موصوفہ آج ایوان میں رُکن قانون سازجاوید ریاض کی طرف سے اُٹھائے گئے سوال کا جواب دے رہی تھیں۔اُنہوں نے ایوان کوبتایا کہ جموں و کشمیر کے کالج پہلے سے ہی طلبا¿ کی عملی تعلیم اور روزگار کے مواقع کو بڑھانے کے لئے روزگار پر مبنی اور ہنر پر مبنی کورسز پیش کر رہے ہیں۔وزیر موصوفہ نے مزید بتایا کہ جموں و کشمیر کے متعدد کالجوں میں بزنس مینجمنٹ پروگرامز پیش کئے جا رہے ہیں لیکن آرٹیفیشل اِنٹلی جنس( اے آئی) کو ایک علحیدہ پروگرام کے طور پر ابھی تک متعارف نہیں کیاگیا ہے کیوں کہ آرٹیفیشل اِنٹلی جنس اور ترقی پذیر تعلیمی شعبہ ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارش کے دوران JLNM اسپتال رعناواری میں دیوار گرا

Next Post

کیرن ایک نئے سیاحتی مقام کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ جاوید احمد ڈار

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

سکینہ ایتو نے جی ایم سی کٹھوعہ کا دورہ کیا ، بی ایچ ایم ایس کے پہلے بیچ کی شمولیتی تقریب کی صدارت کی

سکینہ ایتو نے جی ایم سی کٹھوعہ کا دورہ کیا ، بی ایچ ایم ایس کے پہلے بیچ کی شمولیتی تقریب کی صدارت کی

Next Post
کیرن ایک نئے سیاحتی مقام کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ جاوید احمد ڈار

کیرن ایک نئے سیاحتی مقام کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ جاوید احمد ڈار

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

ہیرانگر کو آر ٹی سی اضافی بس سروس چلائی جائے گی ۔ ستیش شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail