جمعہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

نائب وزیرا علیٰ نے شالامار ہسپتال کا دورہ کیا

کہا، راجوری سانحہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کی پوری کوشش کر رہی ہے

by Srinagar Mail
17/01/2025
A A
نائب وزیرا علیٰ نے شالامار ہسپتال کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /17جنوری2025ئنائب وزیرا علیٰ سریندر کمارچودھری آج راجوری سانحہ کے اہل خانہ کی خیریت و عافیت دریافت کرنے کے لئے سرکاری ہسپتال شالامار کا دورہ کیا۔نائب وزیرا علیٰ کے ہمراہ رُکن قانون ساز اسمبلی بدھل جاوید چودھری اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔اُنہوں نے ہسپتال اِنتظامیہ اور میڈیکل فیکلٹی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان پُراسرار اَموات کی وجوہات کا پتہ لگانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ اُنہیں تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔اِ س موقعہ پر نا ئب وزیرا علیٰ نے میڈیا اَفرادسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی ہدایت دی ہے کہ اِس طرح کے سانحے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے ایک جامع تحقیقی مشق کی جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ پولیس جیسی دیگر ایجنسیوں کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اِس معاملے کی تحقیقات کریں اور اگرکسی قسم کی کوتاہی کا پتہ چلا تو ان اَفراد کے خلاف کاررِوائی شروع کی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

خواتین کاریگروں نے کرافٹنگ کی کامیابی میں قائدانہ رول اَدا کیا

Next Post

کیا مجھے حکومت ہند کےساتھ لڑائی کا انتخاب کرنا چاہئے،جب اسکی کوئی ضرورت نہیں ؟ : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post
حکومت ہند کے پاس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کیلئے ایک سال کا عرصہ کافی ہے :وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

کیا مجھے حکومت ہند کےساتھ لڑائی کا انتخاب کرنا چاہئے،جب اسکی کوئی ضرورت نہیں ؟ : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

راجوری کے بدھل گاﺅںمیں6ہفتوں سے جاری پُراسراروباءکا قہر جاری

جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہے،مسئلے سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اور کارگر حکمت عملی ناگزیر: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ کے قافلے کی ایک گاڑی دوسہ میں حادثے کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail