بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر راج بھون نے تریپورہ ، میگھالیہ اور منی پور کا یومِ تاسیس منایا

by Srinagar Mail
21/01/2025
A A
جموں و کشمیر راج بھون نے تریپورہ ، میگھالیہ اور منی پور کا یومِ تاسیس منایا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 21 جنوری 2025 ئ میگھالیہ ، منی پور اور تریپورہ کا یومِ تاسیس جموں و کشمیر راج بھون میں منایا گیا ۔ اس موقع کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک بھارت سریشٹھ بھارت کے جذبے کو منانے والے ثقافتی پروگرام میں طلبائ، سیکورٹی اہلکار اور جموں و کشمیر میں رہنے والے تریپورہ ، میگھالیہ اور منی پور کے لوگ خصوصی مدعو تھے ۔ اپنے خطاب میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے تریپورہ ، میگھالیہ اور منی پور کے لوگوں کو اپنی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے تینوں ریاستوں کی عظیم ہستیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور قوم کی تعمیر میں ان کی نمایاں خدمات کو یاد کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے عزت مآب وزیر اعظم شری نریندر مودی کی قیادت میں شمال مشرقی ریاستوں کے سماجی و اقتصادی تبدیلی کے سفر پر بھی بات کی ۔ انہوں نے کہا کہ تیز رفتار اور جامع ترقی نے شمال مشرق کے لوگوں کی امنگوں کو قوم کی امنگوں سے جوڑ دیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تریپورہ ، میگھالیہ اور منی پور ہندوستان کی بھر پور روایات ، ثقافت ، لوک فن اور دستکاری کا خزانہ ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یوم جمہوریہ تقریبات کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات مکمل :آئی جی پی کشمیر

Next Post

وزیر اعلیٰ بڈھال کے غمزدہ خاندانوں سے ملنے گئے ، انصاف اور مدد کا وعدہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وزیر اعلیٰ بڈھال کے غمزدہ خاندانوں سے ملنے گئے ، انصاف اور مدد کا وعدہ کیا

وزیر اعلیٰ بڈھال کے غمزدہ خاندانوں سے ملنے گئے ، انصاف اور مدد کا وعدہ کیا

سکینہ ایتو نے جی ایم سی کٹھوعہ کا دورہ کیا ، بی ایچ ایم ایس کے پہلے بیچ کی شمولیتی تقریب کی صدارت کی

سکینہ ایتو نے جی ایم سی کٹھوعہ کا دورہ کیا ، بی ایچ ایم ایس کے پہلے بیچ کی شمولیتی تقریب کی صدارت کی

یومِ جمہوریہ پرسلامتی کے فقید المثال انتظامات

یوم جمہوریہ کے تقریبات کا احسن انعقاد کے لیے بہتر سیکورٹی، جدید نگرانی کے نظام چالو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail