اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنرنے آئی آئی ایم جموں میں جموں/24جنوری2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم)

by Srinagar Mail
24/01/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنرنے آئی آئی ایم جموں میں جموں/24جنوری2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم)
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں میں ”برکس یوتھ کونسل اَنٹرپرینیورشپ رَن اپ ایونٹ“ کا اِفتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں وزارتِ اَمورِ نوجوان و کھیل کود، گلوبل کاو¿نٹر ٹیررازم کونسل (جی سی ٹی سی)، آئی آئی ایم جموں اور دیگر تمام ایسوسی ایٹ محکموں کو اِختراع کاروں، خواہشمند کاروباری اَفراد، نوجوان رہنماو¿ں کو اِختراعی کاروباری آئیڈیاز اور کاروباری اَقدامات کو ظاہر کرنے کے لئے ایک متحرک پلیٹ فارم فراہم کرنے پرمُبارک باد پیش کی۔
اُنہوںنے محکمہ صنعت وحرفت کے توسط سے حکومت کے تبدیلی کے اَقدامات کو اُجاگر کیا جس نے اِختراع اور اَنٹرپرینیورشپ ایکو سسٹم کی نئی وضاحت کی ہے اور جموںوکشمیر یوٹی کے نوجوانوں کو بااِختیار بنایا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” گزشتہ چند برسوںمیں جموں و کشمیر کے صنعتی ماحولیاتی نظام میں بے مثال اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو اِختراع، تحقیق اور ترقی اور سائنسی ترقی کے کلچر کا سپورٹ کرتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ میں اَپنے نوجوانوں کو ملک کے اعلیٰ کاروباری اَفراد میں دیکھنا چاہتا ہوں جو اس کی ترقی میں اَپنا حصہ اَدا کریں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

76واں یوم جمہوریہ:کشمیربھرمیں کثیر سطحی سیکورٹی کاانتظامات

Next Post

نائب وزیر اعلیٰ نے درگاہ حضرت بل کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

نائب وزیر اعلیٰ نے درگاہ حضرت بل کا دورہ کیا

صوبہ جموں میں مختلف اَضلاع میں76ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

صوبہ جموں میں مختلف اَضلاع میں76ویں یومِ جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

کٹرہ سے سری نگر تک پہلی وندے بھارت ٹرین کی آزمائشی دوڑ کا انعقاد کیا گیا

کٹرہ سے سری نگر تک پہلی وندے بھارت ٹرین کی آزمائشی دوڑ کا انعقاد کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail