بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں لوگوں نے مثال قائم ۔۔۔۔علاقے میں 7مقامات پر جنگلوں میں لگی آگ بجھانے کے لئے نوجوان گھروں سے باہر آئے

سد فیصدآگ پر قابو،رضا کار ،محکمے کے ملازمین ،ایس ڈی آر ایف اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی بر وقت کارروائی

by Srinagar Mail
17/02/2025
A A
ترال میں لوگوں نے مثال قائم ۔۔۔۔علاقے میں 7مقامات پر جنگلوں میں لگی آگ بجھانے کے لئے نوجوان گھروں سے باہر آئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

 


ترال //سب ضلع ترال میں بیک وقت7مقامات جن ناگہ واڑی پنگلش ،بسمئی،بوچھو،دودھ کلن لرگام ،شاجن پانزو،زاری ہاڑ ماحچھہامہ، جنگلوں میں آگ اچانک ظاہر ہوئی جبکہ آگ کو بجھانے کے کا م میں مصروف عملے کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔اس دوران جب مقامی لوگوں نے علاقے کے جنگلوں کو ہر طرف جلتے ہوئے دیکھا تو سب سے پہلے جنگلوں کے نذدیک رہائش پزیر لوگوں نے دوران شب ہی آگ بجھانے کے کام میں جٹ گئے ۔ پیر کی صبح یہاں ،الخدمت ٹرسٹ ڈاڈسرہ ترال،محمدییہ ویلفیر ٹرسٹ چندیگام ترال،کے درجنوں نوجوان کے ساتھ ساتھ گلشن پوہ ،لرگام ،پانزو،بسمئی،ماحچھامہ زاری ہاڑ،لری بل ،بوچھوں شاجن ،سیر ،گلشن پورہ ،نازنین پورہ،ہفتو،وغیرہ علاقوں کے نوجوان کی ایک بڑی تعداد نے رضا کارانہ طور یہاں محکمہ جنگلات کے تمام شاخوں کو اپنا تعاون دیکر آگ کو بجھا لیا ہے اس طرح سے اس بیانک آگ پر بڑے پیمانے پرقابو پا لیا گیا ہے۔جبکہ پیر صبح سویرے ممبر اسمبلی ترال ناگہ واڑی جنگل میں اپنے اور بھائی کے بیٹے اور دیگر کچھ ورکران کے ہمراہ یہاں پہنچے اور کچھ حصے پر آگ بجھانے والے عملے کی مدد کی۔اس دوران محکمہ پولیس نے ایس ڈی آر ایف کو ایس ایس پی اونتی پورہ نے روانہ کیا ہے جبکہ سی آر پی ایف بھی اس آگ کو بجھانے میںمصروف رہے

 

۔اس دوران ممبر اسمبلی نے آگ سے متاثرہ علاقوں کا

دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ انتظامیہ کے ساتھ مل کر انہوں نے اس حوالے سے بھر وقت اقدام سے یہاں کے جنگلات کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔

انہوں نے ترال کے نوجوان نے ایک مثال قائم کی ہے یہاں کے نوجوان واقعی فہم رکھتے ہیں کہ جنگلات ہمارا قومی سرمایہ ہے ۔انہوں نے کہا محکمہ جنگلات اور لوگوں کی بر وقت کارروائی سے جنگل بچ گئے اور کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ۔

 

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا جب آگ ظاہر ہوئی تو تب سے لیکر آج تک انہوں نے چیف منسٹر دفتر،ایل جی آفس ڈی سی پلوامہ،اور وزیر جنگلات کی نوٹس میں معاملہ لایا ۔انہوں نے جنگلی میں بیک وقت لگی آگ کی ایک تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔جنگلوں میں آگ بجھانے والے رضاکاروں اور باقی موجود عملہ کے لئے یکت ویلفیئر ٹرسٹ کے چیر مین فاروق ترال ان کے لئے دوپہر کا کھانا اور پانی کی بوتلیں روانہ کی

۔فاروق ترالی نے بتایا ہمارے نوجوانوں نے ایک مثال قائم کی ۔اے ڈی سی ترال ایس وائی نقاش نے نمائندے کو بتایا کہ مسلسل خشک سالی کی وجہ سے آگ کے وارات رونما ہو رہے ہیںانہوں نے بتایا انتظامیہ کی جانب سے جتنا ممکن ہوا بھر وقت وسائل کو بھروئے لا کر آگ کو بجھایا گیا ہے ۔ترال میں تعینات محکمہ جنگلات کے رینج افسر نے بتایا کہ یہ آگ وائلڈ لائف ائیریا میںلگی اور تمام لوگوں نے ہما نے رات یہاں پر ہی گزاری اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ۔موصوف نے مزید بتایا کہ لوگ فلحال اس خشک سالی کے بیچ جنگلات کا رخ نہ کریں

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دسویں جماعت کے امتحانات خوش اسلوبی کے ساتھ شروع

Next Post

خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے

خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے

وادی کشمیر اور خطہ چناب کے پہاڑی علاقوں میں برف میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی کشمیر اور خطہ چناب کے پہاڑی علاقوں میں برف میدانی علاقوں میں بارشیں

خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے

پاکستان کے ساتھ فی الحال بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail