جمعہ, جون ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ممبر اسمبلی رفیق احمد نائیک نے اسمبلی میں سیٹلمنٹ کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا

by Srinagar Mail
12/03/2025
A A
ممبر اسمبلی رفیق احمد نائیک نے اسمبلی میں سیٹلمنٹ کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے جاری اسمبلی سیشن کے دوران حلقہ انتخاب ترال کے مختلف نوعیت کے عوامی مسائل کو چند روزکے دوران اٹھایا ۔ انہوں گزشتہ روز اسمبلی میں سیٹلمنٹ کمیشن کے قیام کا مسائلہ اٹھا۔اسے قبل انہوں نے ترال کے مشہور نہر کے حوالے سے تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا جس پر کروڑوں روپے صرف ہوا ہے تاہم لوگوں کو کوئی فائدہ تاحال نہیں پہنچا ۔رفیق احمد نائیک نے بتایا کہ مسئلہ کسانوں کا ہے جو اہمیت کا حامل ہے کسانوں سے زمینی چھینی جاتی ہے ” میں چاہتا ہوںکہ سٹلمنٹ کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائیے کیوںکہ کسانوں کو معلوم نہیں ہے کہ پٹواری کون ہے گرداوار کون ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کے زمین کا ابھی انداج نہیں ہوا ہے ۔انہوں نے بتایاروز کوئی نہ کوئی محکمہ مال کا افسر ان کسانوں کے پاس جاتا ہے کہ زمین کسی سرکاری محکمے کے لئے ہے اور کسانوں کو بے روز گار بنایا جاتا ہے اس لئے سٹلمنٹ کمشن کا قیام بہت ضروری ہے ۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ہے کہ پہلے بیرون ریاست میں بلڈوزر چل رہا تھا اور اب میرے حلقہ انتخاب ترال کے بس اسٹینڈ میں عدالت میں معاملہ ہونے کے باجود بلڈوزر چلانے کی تیاری کی جا ری ہے میں چاہتا ہوں کہ اس میں ہماری طرف سے ایک سرکاری وکیل ہونا چاہے اوروزیر اعلیٰ سے مداخلت کی اپیل کرتا ہوں ۔انہوں نے بجلی بلوں میں کمی کا بھی مطالبہ کیا ہے تاکہ غریب غربات لوگ بنا پریشانی کے بجلی کا ستعمال کر سکیں گے ۔موصوف نے اسے پہلے ترال کے ایک مشہور نہر جس پر کروڑوں روپے خرچ ہوا ہے انہوں نے اس نہر کے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ممبر اسمبلی کی طرف سے اٹھائے گئے مسائل کے ویڈیوں کو سوشل میڈیا پر شیر کیا گیا ہے جن کو لوگوں نے سراہا۔لوگوں نے پہلی بار ترال میں بہتر انداز میں اسمبلی میں ترجمانی کرنے پر اطمنان کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کٹھوعہ شہری ہلاکتوں،گلمرگ فیشن شواورممبراسمبلی بنی پرمبینہ حملے کو لیکر جموں وکشمیر اسمبلی میں ہنگامہ

Next Post

ایوان میں اسکولی تعلیم ،اعلیٰ تعلیم ،طبی تعلیم ،صحت سہولیات اور سرکاری طبی مراکز کی حالت کے بارے میں ارکان اسمبلی کے توجہ طلب سوالات وخدشات طلبہ کے باہری ریاستوں وبیرون ملک جاکرتعلیم پر لاکھوں کروڑوں خرچ کرنے کامعاملہ اُجاگر

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post

ایوان میں اسکولی تعلیم ،اعلیٰ تعلیم ،طبی تعلیم ،صحت سہولیات اور سرکاری طبی مراکز کی حالت کے بارے میں ارکان اسمبلی کے توجہ طلب سوالات وخدشات طلبہ کے باہری ریاستوں وبیرون ملک جاکرتعلیم پر لاکھوں کروڑوں خرچ کرنے کامعاملہ اُجاگر

سرمائی کھیلوں کے انعقاد کےلئے دلکش گلمرگ کا کوئی مقابلہ نہیں

سرمائی کھیلوں کے انعقاد کےلئے دلکش گلمرگ کا کوئی مقابلہ نہیں

فروٹ مندی نودل ترال کو 2ماہ کے اندراراضی منتقل ہوگی :ووزیر زراعت

فروٹ مندی نودل ترال کو 2ماہ کے اندراراضی منتقل ہوگی :ووزیر زراعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail