ترال//کانگریس یوتھ صدر ضلع پلوامہ میر آصف نے عید الفطر کے موقعے پر تمام لوگوں کو عید مبارک پیش کی ہے ۔دعا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عید پوری دنیا میں امن ترقی اور خوشحالی کا پیغام لیکر آئے۔میر آصف نے لوگوں سے اپنے غریب ہم سائیوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کی اپیل کی ہے۔