جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کے ٹکٹوں کی بکنگ جلد شروع

ٹرین کا انتظام اور آپریشن ناردن ریلوے زون کے تحت ہوگا

by Srinagar Mail
03/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /انڈین ریلوے جلد ہی جموں سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کے لیے ٹکٹوں کی بکنگ کا عمل شروع کرنے جا رہی ہے۔ یہ نئی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا اور سری نگر کے درمیان چلے گی۔ ٹرین کا انتظام اور آپریشن ناردن ریلوے زون کے تحت ہوگا۔ یہ ٹرین مسافروں میں زبردست جوش و خروش پیدا کر رہی ہے، اور لوگ اس کے باضابطہ آغاز کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق بہت سے مسافر اس سروس کے جلد از جلد شروع ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے مطابق اس نئی ٹرین کو وزیر اعظم نریندر مودی 19 اپریل کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ جو مسافر وندے بھارت ٹرین میں کٹرا سے سری نگر کا سفر کرنا چاہتے ہیں، وہ اپنے ٹکٹ آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے خرید سکتے ہیں۔ جموں سے سری نگر وندے بھارت ٹرین میں 1 ایگزیکٹو کلاس اور 7 اے سی چیئر کارز شامل ہوں گی، اور اس میں مجموعی طور پر 530مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کے کرائے کا باضابطہ اعلان ابھی تک نہیں ہوا ہے۔اس وندے بھارت ایکسپریس، جو ایک نیم تیز رفتار ٹرین ہے، 19 اپریل سے اپنی سروس کا آغاز کرے گی اور کشمیر وادی میں سفری سہولتوں میں انقلابی تبدیلی لائے گی۔ یہ منصوبہ انڈین ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے، جس کا مقصد سفر کے دورانیے کو کم سے کم کرنا ہے۔ یہ جدید ٹرین ا±دھم پور-سری نگر-بارہ مولا ریلوے لنک (USBRL) منصوبے کے تحت چلائی جائے گی جس کا مقصد وادی کشمیر کو ملک کے ریلوے نیٹ ورک سے جوڑنا اور خطے میں سفری سہولتوں کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ کٹرا سے سری نگر تک وندے بھارت ایکسپریس 18 اہم اسٹیشنز پر ر±کے گی، جو کہ مقامی مسافروں کے لیے سفری سہولتوں میں اضافہ کرے گا۔ ان اسٹیشنز میں شامل ہیںریاسی،بکل، ڈ±گگا، سوالکوٹ ،سنگلدان ، سمبر ،کھاری،بانہال ،شاہ آباد ہِل ہالٹ ، قاضی گنڈ ،ساد±ورا ،اننت ناگ ،بیج بہارا،پزگام ،اونتی پورہ، رتن پورہ ،کاکا پورہ ،پانپور سرینگر۔وندے بھارت ایکسپریس کا آغاز وادی کشمیر کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، جو نہ صرف سفری سہولتوں میں بہتری لائے گا بلکہ علاقائی ترقی میں بھی معاون ہوگا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لوک سبھا میں 288اور راجیہ سبھا میں 120سے زیادہ ارکان پارلیمان کی حمایت، وقف ایکٹ1995 میں ترمیم،مسلم وقف ایکٹ 1923 منسوخ

Next Post

وزیر داخلہ امیت شاہ 6سے 8اپریل تک جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔

Related Posts

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

عمر عبداللہ نے سکمز کا دورہ کیااور محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کی

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

Next Post
بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

وزیر داخلہ امیت شاہ 6سے 8اپریل تک جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔

جموں و کشمیر حکومت نے غریب لڑکیوں کے لیے شادی کی امداد کو بڑھا کر 75ہزا روپے کر دیا۔

رٹھسونہ ترال میں جدید نوعیت کا سمارٹ کلاس روم کا افتتاح

رٹھسونہ ترال میں جدید نوعیت کا سمارٹ کلاس روم کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail