منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے کئی علاقوں میں تباہ کُن ژالہ باری

سیب کے باغات اخروٹ اور سبزیوں کو شدید نقصان

by Srinagar Mail
19/04/2025
A A
ترال کے کئی علاقوں میں تباہ کُن ژالہ باری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے ترال سب ضلع کے کئی علاقوں میں سنیچر کے روز بعد دو پہر شدید بارشوں ساتھ ہی ژالہ باری کچھ منٹوں تک جاری رہی ہے جس کے نتیجے میں یہاں سیب کے باغات،اختروٹ اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا علاقے کے ناگہ بل،باگندر،زاری ہاڑ ،ماحچھہامہ ،نازنین پورہ،بجونی اور پنیر جاگیر کے علاوہ دوھ مرگ میں 10سے15منٹوں تک ژالہ باری جاری رہی ہے ۔انہوں نے بتایا سب سے زیادہ نقصان ناگہ بل،زاری ہاڑ اور باگندر علاقوں میں جہاں حال ہی میں سیب کے درختوں کے پھول نکلے تھے اور ان پھولوں کو دیکھ کر کسانوں کو بہتر مقدار کے فصل کی امید تھی۔مزکورہ علاقوں میں اخروٹ کے سب سے زیادہ درخت ہیں جو یہاں کے لوگوں سب سے زیادہ لوگوں کا ذریعہ معاش ہے بڑے پیمانے پر متاثر ہوا ۔لوگوں نے بتایا سبزیاں زمین بھوس ہی ہوئی۔اس دوران شام کے وقت تک کچھ علاقوں میں اولے برف کی طرح زمین پر جمع تھی ۔لوگوں اور سیاسی لیڈران نے سرکار سے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اپریل کے آخر تک 12ویں اور اس کے بعددسویں جماعتوں کے نتائج کا اعلان متوقع

Next Post

ٹریفک پولیس کی جانب سے سوم سٹینڈ ترال میں طبی کیمپ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ٹریفک پولیس کی جانب سے سوم سٹینڈ ترال میں طبی کیمپ

ٹریفک پولیس کی جانب سے سوم سٹینڈ ترال میں طبی کیمپ

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

تنازعات کے کاروبار کرنے والوں کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر کی ترقی کیلئے مرکز اور جموںوکشمیر حکومت کے مشترکہ اَقدامات پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر کی ترقی کیلئے مرکز اور جموںوکشمیر حکومت کے مشترکہ اَقدامات پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail