جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پہلگام حملے کے بعد جموں وکشمیرکی تازہ سیکورٹی صورتحال

 آرمی چیف جنرل دویدی کی سرینگرآمد

by Srinagar Mail
24/04/2025
A A
پہلگام حملے کے بعد جموں وکشمیرکی تازہ سیکورٹی صورتحال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۴۲، اپریل:  : 2دن پہلے سیاحتی مقام پہلگا م کی ایک مشہورمضافاتی وادی میں ہوئے ہلاکت خیز دہشت گردانہ حملے ،جس میں 26 عام شہری مارے گئے تھے،کے بعد جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جامع جائزہ لینے کےلئے آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی جمعہ کو سری نگر کا دورہ کر رہے ہیں۔ جے کے این ایس کے مطابق پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے ذرائع کے حوالے سے ایک میڈیارپورٹ میں جانکاری دی ہے کہ فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی جمعہ کو اہم دورے پرسری نگر پہنچیں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ اعلیٰ فوجی کمانڈر، جنرل دویدی کو سیکورٹی کے مختلف پہلوو ¿ں سے آگاہ کریں گے۔تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہے کہ آیا آرمی چیف پہلگام کا سفر کریں گے۔یہاںیہ قابل ذکر ہے کہ پہلگام حملے کے بعد ہندوستان نے بدھ کے روز پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو گھٹا دیا اور پہلگام قتل عام کے سرحد پار روابط کے پیش نظر پاکستانی فوجی اتاشیوں کی بے دخلی،1960 کے انڈس واٹر ٹریٹی کی معطلی اور اٹاری لینڈ ٹرانزٹ پوسٹ کو فوری طور پر بند کرنے سمیت متعدد اقدامات کا اعلان کیا۔پاکستان کے خلاف تعزیری اقدامات کا فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کے اجلاس میں کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی صدر مرمو سے ملاقات

Next Post

روزگار میلہ کے 15ویں ایڈیشن ، روزگار اور خود روزگار کے مواقع پر توجہ مرکوز

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

روزگار میلہ کے 15ویں ایڈیشن ، روزگار اور خود روزگار کے مواقع پر توجہ مرکوز

پہلگام حملے کوفرقہ وارانہ بنانے والے کشمیری نوجوانوں کی قربانی اورلوگوں کے احتجاج کونہ بھولیں :عمرعبداللہ

پہلگام حملے کوفرقہ وارانہ بنانے والے کشمیری نوجوانوں کی قربانی اورلوگوں کے احتجاج کونہ بھولیں :عمرعبداللہ

ایل او سی پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail