منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے ڈِی ایچ پورہ میں 50 بستروں پر مشتمل شہید ولی محمد اِیتو میموریل سب ڈِسٹرکٹ ہسپتال اور احمد آباد کولگام میں نیو ٹائپ پرائمری ہیلتھ سینٹر کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
01/05/2025
A A
سکینہ اِیتو نے ڈِی ایچ پورہ میں 50 بستروں پر مشتمل شہید ولی محمد اِیتو میموریل سب ڈِسٹرکٹ ہسپتال اور احمد آباد کولگام میں نیو ٹائپ پرائمری ہیلتھ سینٹر کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

کولگام/یکممئی2025ئوزیر برائے صحت و طبی تعلیم ، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے دیہی صحت کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لئے ایک اہم پیش رفت کے طور پر آج ڈِی ایچ پورہ میں 50 بستروں پر مشتمل شہید ولی محمد اِیتو میموریل سب ڈِسٹرکٹ ہسپتال (ایس ڈِی ایچ) اور احمد آباد کولگام میں نو تعمیر شدہ نیو ٹائپ پرائمری ہیلتھ سینٹر (این ٹی پی ایچ سی ) کا اِفتتاح کیا۔ صحت سہولیات سے مقامی آبادی کی دیرینہ مانگ پوری ہوئی ہے اور یہ صحت سہولیات دیہی علاقے میں طبی خدمات کی بہتری کے لئے ایک سنگ میل ثابت ہوں گی۔پولیس ہاو¿سنگ کارپوریشن کے ذریعے سب ڈِسٹرکٹ ہسپتال 11 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ ہسپتال بڑی آبادی کو طبی خدمات فراہم کرے گا اور معیاری صحت سہولیات تک رَسائی کو بہتر بنائے گا۔اِس موقعہ پر وزیر موصوفہ نے عوامی اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دیہی صحت شعبے کو مضبوط بنانے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا اور سب کے لئے مساوی صحت خدمات کو یقینی بنانے کے لئے ایسے منصوبوں کی اہمیت پر زور دیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت عوامی فلاح و بہبود کے لئے پُرعزم ہے اور حالیہ مہینوں میں جموں و کشمیر کے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔ وزیر موصوفہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ ہسپتال میں 30 بستروں پر مشتمل آیوش سہولیت بھی فراہم کی جائے۔
مقامی لوگوں نے علاقے کی اہم طبی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے حکومت کے فعال اَقدامات پر شکریہ اَدا کیا۔بعد ازاں، وزیر موصوفہ نے احمد آباد کولگام میں شہید سبزار احمد شاہ میموریل گرلز ہائی سکول کا بھی دورہ کیا۔اِس موقعہ پر سکینہ اِیتو نے طلباءاور عملے سے بات چیت کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے ہر کونے میں معیاری تعلیم کی فراہم کرنے پر حکومت کی توجہ کو اُجاگر کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیرا علیٰ نے پنچایت چوکیاں اور پنچایت کلسیاں میں عوامی رَسائی کیمپ کا اِنعقاد کیا

Next Post

چیف جسٹس نے نئے ججوں کو حلف دِلایا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف جسٹس نے نئے ججوں کو حلف دِلایا

چیف جسٹس نے نئے ججوں کو حلف دِلایا

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

جموں وکشمیرمیں8ویں جماعت کے امتحانی نتائج کااعلان

بارویں جماعت کے نتائج جعلی وئب سائٹ ،جموںو کشمیر بورڑ نے ایف آر درج کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail