بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے زونل فیزیکل ایجوکیشن افسر سبکدوش

سپورٹس آفسر کولگام مشتاق احمد پامپوری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے

by Srinagar Mail
31/05/2025
A A
یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے زونل فیزیکل ایجوکیشن افسر سبکدوش
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے زونل فیزیکل ایجوکیشن آفسر قیمو /یاری پورہ کو انکے ملازمت سے سبکدوش ہونے کے سلسلے میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر یوتھ سروس اینڈ سپورٹس آفسر کولگام مشتاق احمد پامپوری ، سابقہ زونل سپورٹس آفسر صاحبان جن میں منظور احمد ملک ،. عبدل عزیز کھانڈے ، عبدل رشید وانی ایکٹیویٹی سیکشن کولگام کے انچارج عبدل مجید، ڈاکٹر محمد اکبر اسکے علاوہ محکمہ کے ملازمین جن میں فیزیکل ایجوکیشن لیکچرار صاحبان، فیزیکل ایجوکیشن ماسٹر صاحبان،فیزیکل ایجوکیشن ٹیچر صاحبان،رہبر کھیل فیزیکل ایجوکیشن ٹیچر صاحبان،اور این وائی سی نے بھی الوداعی تقریب میں شرکت کی، جس میں زونل فیزیکل ایجوکیشن آفسر عبدل حمید شان کو انکی محکمہ میں جس طرح کا رول رہا ہے وہ قابل تعریف ہیں تقریب میں مزید کہا گیا عبدل حمید شان نے محکمہ میں ایک چھانپ ڈالی، ہمیشہ ڈیوٹی دیتے تھے اور ہمیشہ لوگوں کی خدمت کرتے تھے، انکی سروس اور ایمانداری محکمہ کے باقی ملازمین کے لئے ایک مشل راہ ھے اسکے علاوہ ضلع کے زون آفسوں میں بھی تقریبں منعقد کی گئی جس میں زون کے ملازمینوں نے زونل فیزیکل ایجوکیشن آفسر عبدل حمید شان کی سراہنا کی اس کے علاوہ ضلع کولگام کے علاقے کے لوگوں نے بھی زونل فیزیکل ایجوکیشن آفسر کی سراہنا کی۔اس ضمن میں معکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کشمیر کے کئی ملازمین کے ہمراہ انکے گھر واقع آخرن ناوپورہ کولگام بھی گئے جہاں پر بھی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں عبدل حمید شان کے علاوہ انکے رشتہ داروں اور مقامی لوگوں نے اس تقریب میں شمولیت ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹنل کے آرپارخشک اورگرم ترین موسمی صورتحال کاازالہ،دوران شب سے موسلا دار بارش

Next Post

حکومت سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے پرعزم

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post

حکومت سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے پرعزم

جموں و کشمیر کے لوگوں نے گولیوں کو مسترد کر دیا، بیلٹ کا انتخاب کیا: جے پی نڈا

اگر کسی نے ہماری طرف آنکھ اٹھائی تو ہم ان کے گھر میں گھس کر جواب دیں گے۔جے پی نڈا

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

”ہمارا فوجداری انصاف کا نظام نئے دور میں داخل ہو رہا ہے": امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail