منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

by Srinagar Mail
02/06/2025
A A
نارستان ترال اور ملحقہ علاقوں میں تباہ کن ژالہ باری سے کسان دم بخود
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال کے مختلف علاقو ں میں تباہ کن ژالہ باری،فصلوں کو شدید نقصان
سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے مختلف بالائی علاقوں میں پیر کے روز ساڑے تین بجے کے قریب موسم نے اچانک کروٹ لی جس دوران بارشوں کے ساتھ ساتھ کچھ منٹ تک سخت ژالہ باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میںفصلوں،میوہ جات اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا سب ضلع کے دور افتادہ گاﺅں بسمئی بٹ نور،کار ملہ،برن پتھری ناگہ بل،ماحچھہامہ،دودھ مرگ،ناگہ پتھری ،زاری ہاڑ، سمیت دیگر کئی علاقوں میںشدید ژالہ باری ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا ژالہ باری نے میوہ باغات کے ساتھ ساتھ اخروٹ کے فصل اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے مقامی لوگوں نے بتایا سب سے زیادہ نقصان بمسئی ہوا ہے جبکہ ناگہ بل گاﺅں میں بھی شام تک اولے زمین پر جمع تھے۔کسانوں نے بتایا یہ اب تک کی تیسری بڑی ژالہ باری ہے انہوں نے بتایا اس قبل بھی انہیں نقصان پہنچا اور تب محکمہ نے پانچ فیصد نقصان قرار دیا ۔انہوں کہا باغات کے نقصان کی وجہ سے کسان سخت پریشان ہوئے ۔ادھر ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے سرکار اپیل کی ہے متاثرین کو معاوضہ فراہم کیا جائے ۔انہوں نے بتایا کسانوں نے آج تک ہزاروں روہے مالیت کی اداویات استعمال کی لیکن اب ہر روز کے نقصان سے کسان کی حالت خراب ہو رہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اپنی پارٹی کے کئی ہنما راج بھون میں لیفٹیننٹ

Next Post

جموںوکشمیر بینک ہر مشکل میں صارفین کے ساتھ کھڑا رہا ، ہمارا عزم طویل مدتی ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

جموںوکشمیر بینک ہر مشکل میں صارفین کے ساتھ کھڑا رہا ، ہمارا عزم طویل مدتی ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او

محبوبہ مفتی لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقی ،مختلف نوعیت کے کئی اہم مسائل اٹھائے :محبوبہ مفتی

امرناتھ یاترا کے لئے جموں میں تیاریاں بڑے پیمانے پر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail