منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے عقیدت مندوں کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں دلی مبارک باد دی

by Srinagar Mail
03/06/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/03جون2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جیشٹھ اشٹمی کے موقعہ پر ضلع گاندر بل کے تولہ مولہ میںماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی اور جموں و کشمیر کے اَمن، خوشحالی اور تمام لوگوں کی بھلائی کے لئے دُعا کی۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے عقیدت مندوں سے بات چیت کی اوراِس مبارک موقعہ پر اَپنی دِلی مبارک باد پیش کی۔ اُنہوں نے میلے کے پُرامن اور کامیاب اِنعقاد کو یقینی بنانے پر ضلعی اِنتظامیہ اور دیگر تمام متعلقہ اِداروں کی کوششوں کو سراہا۔اُنہوںنے میڈیا اَفرادسے بات چیت کرتے ہوئے ماتا کھیر بھوانی کے عقیدت مندوں کی یاترا کو آسان، محفوظ اور پریشانی کے بغیر بنانے کے لئے اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”آج بڑی تعداد میں عقیدت مند ماتا کھیر بھوانی مندر میں جمع ہوئے جو ایک خوش آئند علامت ہے۔میرے خیال میں 22 اپریل کو ہوئے گھناﺅنے دہشت گردانہ حملے کے بعد پہلی بار اِتنی بڑی تعداد میں لوگ کسی ایک مقام پر جمع ہوئے ہیں۔ ماتا کھیر بھوانی جموں و کشمیر کے عوام پر اَپنا آشیرواد جاری رکھیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیری پنڈتوں کے بغیر جموں و کشمیر ادھورا: محبوبہ مفتی

Next Post

سکینہ اِیتو نے پانپور حلقے کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے پانپور حلقے کا دورہ کیا

سکینہ اِیتو نے پانپور حلقے کا دورہ کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

ادھم پور,،سری نگر،بارہمولہ ریل لنک ، یونین ٹیریٹری کے لیے ایک نئے دور کا آغاز

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کااہل اسلام کو عید مبارک

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کااہل اسلام کو عید مبارک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail