جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں جنگلی جانوروں کا انسانی بستیوں کا رخ کرنے کا سلسلہ جاری

دن کے اجالے ،میں2 مقامات پر2شہریوں کی چھیر پھاڑ کی

by Srinagar Mail
14/06/2025
A A
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر ///ترال کے مختلف علاقوں میں جنگلی جانوروں نے انسانی بستیوں کا رخ کر کے کئی افراد کو زخمی کردیا ہے جبکہ قصبے میں مسلسل تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کومقامی لوگوں نے بتایا ریچھ نے گزشتہ روز محمد افضل گورسی ساکن نارستان پر ان کے گھر کے باہر ان پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے اس دوران خون میں لر پت شہری کو پہلے آری پل اس کے بعد ترال منتقل کیا گیا ہے ۔ادھر اسی طرح کے ایک واقعے میں ریچھ نے50سالہ مظفر احمد خان پر راجپورہ اونتی پورہ کے مقام پر حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے جس کے بعد اسے سرینگر منتقل کیا گیا ہے ۔جبکہ اسی ریچھ کو دن کے اجالے میں پھر لوگوں نے دیکھا ہے جس کی وجہ سے اب لوگ کھیتوں میں جانے سے ڈر محسوس کر رہے ہیں ۔ادھر ترال کے گنہ کوچہ،اور کالج روڑ والے طرف لوگوں نے گزشتہ چند روز کے دوران ایک تیندوے کو گھومتے دیکھا ہے ۔ترال علاقے میں گزشتہ سال تیندوے نے ایک بچی کو ہلاک ایک کو زخمی کر دیا تھا جبکہ مویشوں کو بھی اپنا نوالہ بنایا۔محکمہ وائلڈ لائف نے بتایا انہوں نے مختلف مقامات پر جنگلی جانوروں کو قابو کرنے کے لئے جھال نصب کئے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

Next Post

کپواڑہ میں ایس ایچ او کو رشوت دینے کی کوشش کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کپواڑہ میں ایس ایچ او کو رشوت دینے کی کوشش کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ایران میں پھنسے طالب علموں کے والدین کا سری نگر میں پرامن احتجاج

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’ہندوستانیوں کو نقصان پہنچانے والے سزا کو دعوت دیں گے:وزایر داخلہ امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail