بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی

by Srinagar Mail
07/07/2025
A A
گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پانپور//: پانپور گالندرعلاقے میں دوران شب ایک المناک سڑک حادثے میں2 افراد ہلاک جبکہ3 دیگر زخمی ہو گئے جن کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک کالے رنگ کی اسکارپیو گاڑی زیر نمبر JK02DQ-2585 جسے جھونٹی ولد ترسیم لال، ساکن مرشی والا، اکھنور، جموں چلا رہا تھا، چار دیگر مسافروں کو لے جانے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئی جس کی وجہ سے گاڑی سوارچاروں افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور ہسپتال پہنچایا گیاجہاں ڈرائیور جانٹی اور ایک ساتھی مسافر، سونو کمار، ولد اشوک کمار، ساکن دبسورہ، جموں، بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔جبکہ باقی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے حادثے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

Next Post

گرمائی تعطیلات میں کوئی توسیع نہیں۔منگل سے درس و تدریس کا عمل بحال ہوگا۔سکینہ ایتو

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

گرمائی تعطیلات میں کوئی توسیع نہیں۔منگل سے درس و تدریس کا عمل بحال ہوگا۔سکینہ ایتو

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام

پاکستان کی انتھک کوششوں کے باوجود، جموں و کشمیر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

پاکستان کی انتھک کوششوں کے باوجود، جموں و کشمیر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail