بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے ریلیف کیمپ ، اسپتالوں کا دورہ کیا

کٹھوعہ کلاوڈ برسٹ سے متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

by Srinagar Mail
18/08/2025
A A
نائب وزیر اعلیٰ نے ریلیف کیمپ ، اسپتالوں کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کٹھوعہ 18 اگست نائب وزیر اعلیٰ مسٹر سریندر کمار چودھری نے حالیہ کلاو¿ڈ برسٹ سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائیزہ لینے کیلئے سڈکو گھاٹی انڈسٹریل اسٹیٹ کٹھوعہ میں قائم کردہ امدادی کیمپ کا دورہ کیا ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے بے گھر ہونے والے خاندانوں سے بات چیت کی ، صبر کے ساتھ ان کے خدشات سُنے اور انہیں حکومت کی مکمل مدد کی یقین دہانی کرائی ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے امدادی کیمپ میں متاثرہ افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کندھے سے کھندھا ملا کر کھڑی ہے ۔ ان کی فوری امداد اور طویل مدتی بحالی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا ۔ اس دورے کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے بھی گھاٹی کے ملحقہ دیہات کو جوڑنے والے پُل کا معائینہ کیا جسے اس واقعے میں نقصان پہنچا تھا ۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو فوری طور پر بحالی کا کام کرنے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے زور دے کر کہا رابطے کی بحالی اولین ترجیح ہے اور انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جنگی بنیادوں پر کاموں کو عملی جامہ پہنائیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گرداور 2008 کے رشوت ستانی کیس میں مجرم قرار ،عدالت نے تین سال سے زیادہ مدت کی سزا سنائی گئی۔

Next Post

جموں وکشمیرمیں 23سے26اگست تک کئی مقامات پر موسلا دار اورشدید بارشیں متوقع

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کشمیرمیں جاری بارشوں سے اہلیانِ وادی نے راحت کی سانس لی

جموں وکشمیرمیں 23سے26اگست تک کئی مقامات پر موسلا دار اورشدید بارشیں متوقع

شادی کے فوراً بعددلہن کو دولہے کو چھوڑ نا مہنگا پڑا

شادی کے فوراً بعددلہن کو دولہے کو چھوڑ نا مہنگا پڑا

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ادھم پورکے قریب المناک سڑک حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail