منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

نائب وزیر اعلیٰ نے نوشہرہ میں لیبر بیداری کیمپ کا اِفتتاح کیا اور مالی اِمداد تقسیم کی

by Srinagar Mail
14/09/2025
A A
نائب وزیر اعلیٰ نے نوشہرہ میں لیبر بیداری کیمپ کا اِفتتاح کیا اور مالی اِمداد تقسیم کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راجوری/نائب وزیراعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آج ڈاک بنگلہ نوشہرہ میں جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ اَدر کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ (جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی) کی سکیموں کے تحت ایک بیداری اور مالی اِمداد کی تقسیم کے کیمپ کا اِفتتاح کیا۔یہ کیمپ محکمہ لیبر راجوری کی طرف سے منعقد کیا گیااور اِس کیمپ میں نائب وزیرا علیٰ نے 263 مستفیدین میں تعلیم کے لئے مالی اِمداد کی مد میں 12,76,000 روپے تقسیم کئے۔ اِس موقعہ پر رجسٹرڈ تعمیراتی کارکنوں میں لیبر کارڈ بھی تقسیم کئے گئے۔کیمپ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ پرتیم لال تھاپا، اسسٹنٹ لیبر کمشنر راجوری پردیوت گپتا، نوشہرہ حلقہ سے بڑی تعداد میں لوگ اوراِستفادہ کنندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے سری نگر میں بلڈ ڈونیشن اور ویلنس کیمپ میں شرکت کی

Next Post

سینئر صحافی خورشید وانی کو صدمہ

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

سینئر صحافی خورشید وانی کو صدمہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

 وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں سری نگر سیول سیکرٹریٹ میں کابینہ کااجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail