بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

حکمرانی اور ترقی سے متعلق اہم فیصلے لئے گئے

by Srinagar Mail
23/09/2025
A A
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج سول سیکرٹریٹ سری نگر میں کابینہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں حکمرانی اور ترقی سے متعلق کئی اہم فیصلے لئے گئے۔میٹنگ میں نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری، وزرا¿ سکینہ اِیتو، جاوید احمد رانا، جاوید احمد ڈار اور ستیش شرما نے شرکت کی۔ چیف سیکرٹری اَتل ڈولو بھی میٹنگ میں موجود تھے۔دورانِ میٹنگ کابینہ نے جموں و کشمیر بھر میں عوامی فلاح و بہبود، اِنتظامی کارکردگی اور ترقیاتی ترجیحات سے متعلق مختلف ایجنڈا آئٹمز پر غور وخوض کیا اور فیصلے لئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سینئر صحافی خورشید وانی کو صدمہ

Next Post

 وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں سری نگر سیول سیکرٹریٹ میں کابینہ کااجلاس منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

 وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں سری نگر سیول سیکرٹریٹ میں کابینہ کااجلاس منعقد

ونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ کو چیک پیش کیا

ونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ کو چیک پیش کیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

سکینہ اِیتو نے دسویں قومی یوم آیورویدک کی تقریبات سے خطاب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail