بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

سکینہ اِیتو نے دسویں قومی یوم آیورویدک کی تقریبات سے خطاب کیا

جموں وکشمیر میں آیوروید اور آیورویدک اَدویات کے فوائد پر جامع بیداری مہم چلانے کی ضرورت پر زور

by Srinagar Mail
23/09/2025
A A
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/23 ستمبر 2025ئوزیربرائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج جموں کے کنونشن سینٹر میں محکمہ آیوش جموں و کشمیر کی جانب سے منعقدہ دسویں قومی یوم آیورویدک کی تقریبات سے بذریعہ ورچیول موڈ خطاب کیا۔ اِس تقریب میںصوبائی کمشنر جموں رمیش کمار، سیکرٹری صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ، ڈائریکٹر آیوش جموںوکشمیر ڈاکٹر سریش کمار شرما، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں، ڈائریکٹر فیملی ویلفیئر، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایم ایس سی ایل، آیوش کے سابق ڈائریکٹروں ، طبی ماہرین اور دیگر اَفسران نے ذاتی طور پر یا بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ شرکت کی۔
وزیر موصوفہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آیوروید کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ دُنیا کے قدیم اور مو¿ثر ترین متبادل نظام صحت میں سے ایک ہے۔ اُنہوں نے کہا،”آیوروید ہندوستان کی ثقافتی حکمت کا مظہر ہے جو ایک ایسا طرزِ زِندگی اور صحت کا ماڈل پیش کرتا ہے جو قدرت سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔ اِس برس کا موضوع ’ آیورویدبرائے لوگ اور سیارہ‘ ہمیں یاد دِلاتا ہے کہ اَفراد کی صحت اور ماحول کی صحت لازم و ملزوم ہیں۔ اِس علم کو محفوظ رکھنا اور ہر گھر تک پہنچانا ہماری ذِمہ داری ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ کو چیک پیش کیا

Next Post

سرینگر کے تاریخی مقامات کی شان رفت کی بحال مذہبی مقامات کی تزئین و آرائش

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

Next Post

سرینگر کے تاریخی مقامات کی شان رفت کی بحال مذہبی مقامات کی تزئین و آرائش

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹرز (یو ایچ کیو) میٹنگ منعقد

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹرز (یو ایچ کیو) میٹنگ منعقد

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ آفس میں عوامی وفوداور اَفراد سے ملاقات کی اور   جائز مسائل کے حل کی یقین دہانی کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ آفس میں عوامی وفوداور اَفراد سے ملاقات کی اور جائز مسائل کے حل کی یقین دہانی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail