منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ آفس میں عوامی وفوداور اَفراد سے ملاقات کی اور جائز مسائل کے حل کی یقین دہانی کی

by Srinagar Mail
26/09/2025
A A
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ آفس میں عوامی وفوداور اَفراد سے ملاقات کی اور   جائز مسائل کے حل کی یقین دہانی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/26 ستمبر 2025ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج اَپنے جاری عوامی رابطہ اقدام کے تحت عوامی رسائی ’ رابطہ ‘ آفس سری نگر میں مختلف وفود اور اَفراد سے ملاقات کی تاکہ لوگوں کے مسائل کو اَزالہ کیا جاسکے۔ملاقات کرنے والے وفود میں نائب صدرجموں و کشمیر ٹیچرز فورم (جے کے ٹی ایف) کی سربراہی میں ایک ٹیم نے وزیر اعلیٰ کو تعلیمی شعبے میں اصلاحات سے متعلق تجاویز پیش کیں اور تدریسی کمیونٹی کے حالیہ مسائل اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔اِسی طرح چیئرمین بارہمولہ سول سوسائٹی کی قیادت میں ایک وفد نے ضلع بارہمولہ سے متعلق اہم ترقیاتی امور پر توجہ دِلائی جو عوامی فلاح و بہبود سے وابستہ ہیں۔جے کے پی سی سی کے ایس آر او ۔43اُمیدواروں کے ایک وفد نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور ان کی زیر اِلتوا ¿ہمدردانہ تقرری کے معاملات کو جلد حل کرنے کی اپیل کی۔ایک اور ملاقات میںصدر جموں و کشمیر ایمپلائز کوآرڈی نیشن کمیٹی اور اُن کی ٹیم نے ملازمین کی فلاح و بہبود، سروس کی شرائط اور اَفرادی قوت کے دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے ملازمین دوست پالیسیوں پر عمل درآمد کرنے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ اَدا کیا اور کہا کہ عمر عبداللہ کی حکومت نے ملازمین کی فلاح کے لئے مثبت اقدامات کئے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے تمام وفود کو بغور سُنا اور اُنہیں یقین دِلایا کہ جائز مطالبات اور شکایات کو متعلقہ محکموں کے ساتھ اُٹھایا جائے گا اور جلد از جلد مناسب کاررِوائی کی جائے گی۔اُنہوں نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت ذمہ دار حکمرانی کے لئے پُرعزم ہے اور تمام شعبوں میں لوگوں کی اُمنگوں کو پورا کرنے پر مرکوز ہے۔
اِس موقعہ پر مشیر پنجاب ہیرٹیج و ٹوراِزم پروموشن بورڈ ، محکمہ سیاحت و ثقافتی اَمور حکومت پنجاب دیپک بالی نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور سیاحت سے متعلق مختلف اقدامات اور بین الصوبائی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹرز (یو ایچ کیو) میٹنگ منعقد

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے چیئرپرسن جے کے بی او پی اِی اِی کے ساتھ جموںوکشمیر میں پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

سکینہ اِیتو نے چیئرپرسن جے کے بی او پی اِی اِی کے ساتھ جموںوکشمیر میں پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail