جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ کو چیک پیش کیا

متعدد اراکینِ اسمبلی نے اَپنے حلقوں کے ترقیاتی مسائل سے متعلق وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
23/09/2025
A A
ونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ کو چیک پیش کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/23 ستمبر 2025ئیونین بینک آف اِنڈیا نے آج جموں و کشمیر میں جاری سیلاب اِمدادی کوششوں میں ایک کروڑ روپے کا تعاون پیش کیا۔ یہ چیک وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو سول سیکرٹریٹ میںباضابطہ طور پر پیش کیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے اِس فراخدلانہ اَقدام پر بینک کا شکریہ اَدا کرتے ہوئے کہا کہ اِس طرح کے عطیات اور تعاون سے متاثرہ اَفراد کے لئے اِمداد اور بحالی کے اقدامات میں نمایاں مدد ملے گی ۔ اُنہوں نے کہا کہ اِداروں اور اَفراد کی اِجتماعی کوششیںریاست کو آفت سے نکالنے میں اہم کردار اَدا کرتی ہیں۔دریں اثنا¿ رُکنِ اسمبلی بانہال سجاد شاہین اور رکنِ قانون ساز اسمبلی بدھل جاوید اقبال نے سول سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔ اُنہوں نے اَپنے متعلقہ حلقوں کے اہم ترقیاتی مسائل پر تبادلہ خیال کی اور لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے میں حکومت سے مداخلت کی درخواست کی۔
وزیر اعلیٰ نے یقین دِلایا کہ اُن کے اُٹھائے گئے مسائل کا بغور جائزہ لیا جائے گا اور تمام علاقوں میں متوازن ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں سری نگر سیول سیکرٹریٹ میں کابینہ کااجلاس منعقد

Next Post

سکینہ اِیتو نے دسویں قومی یوم آیورویدک کی تقریبات سے خطاب کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

سکینہ اِیتو نے دسویں قومی یوم آیورویدک کی تقریبات سے خطاب کیا

سرینگر کے تاریخی مقامات کی شان رفت کی بحال مذہبی مقامات کی تزئین و آرائش

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹرز (یو ایچ کیو) میٹنگ منعقد

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹرز (یو ایچ کیو) میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail