اتوار, فروری ۱۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پنگلش ترال کی12ویں جماعت کے طالبہ کی تصنیف منظر عام

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔

by Srinagar Mail
15/02/2026
A A
پنگلش ترال کی12ویں جماعت کے طالبہ کی تصنیف منظر عام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے پنگلش نامی گاﺅں سے تعلق رکھنے والی ایک 12ویں جماعت کی ایک طالبہ خشبو جان دخترمحمد شفیع وانی نے ایک کتاب”Through Her Thoughts“ کو تحریر کر کے منظر رعام پر لایا ہے۔


اگر چہ یہ کتاب انگریزی زبان میں ہے تاہم اس کتاب میں کچھ شاعری وغیرہ بھی پڑھنے کو ملے گی ۔ کتاب میں10الگ الگ موضوعات پر مضامین تحریر کئے گئے ہیں اورہر ایک ٹاپک کو پڑھنے کے کے لئے انسان بے تاب رہتا ہے ۔طالبہ نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے بہت زیادہ شوق تھا لکھنے کااور ایک انہوں ایک ڈائری میں لکھی تھی۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور میں نے باقی مضامین کے ساتھ ساتھ اردو زبان میں شاعری بھی کی ہے۔خشبو جان نے بتایا گزشتہ سال انہوں نے بارویں جماعت کا امتحان دیا اور امتحان کے بعدمیرے پاس وقت تھا تو میں نے اس کتاب کو مکمل کیا ہے ۔طالبہ نے بتایا کہ انہوں نے ابتدائی تعلیم IEMSپنگلش ترال سے حاصل کی ہے جس کے بعد انہوںمزید تعلیم مدرسہ تعلیم اسلام ترالMTIترال سے حاصل کی ہے ۔دسویں جماعت کے بعدطالبہ نے اپنا ایڈمش ہائر سکنڈری سکول ڈاڈسرہ میں کیا جہاں انہوں نے حال ہی میں بارویں جماعت کا امتحان اچھے نمبرات لیکر پاس کیا ہے

۔خوشبو جان نے بتایا کہ میںنے اس دوران سپکٹرم کوچنگ کلاسز ترال میں زیر تعلیم تھی جہاں میرے اساتذہ نے مجھے کتاب کو شائع کرنے میں رہنمائی کی ہے کہ کس طرح پبلشر تک پہنچنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہے مجھے اساتذہ نے حوصلہ افزائی کی ہے جس کی وجہ سے میرا شوق لکھنے کی جانب اور بڑھ گیا۔
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترال میں موجودہ دور میں بھی نوجوانوں نے بڑے پیمانے پر اس وقت کتابوں کو تحریر کرنے اور انہیں پڑھنے میں دلچسپی دکھا تے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سڑے ہوئے گوشت کا مسئلہ پر اسمبلی میں چھایا رہا,قانون سازوں نے یک زبان ہو کرسخت کارروائی کا مطالبہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail