پیر, فروری ۲۳, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

by Srinagar Mail
23/02/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں چھٹے کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز کا اِفتتاح کیا

گلمرگ/23فروری 2026ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے پیر کے روز گلمرگ میں کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز کے چھٹے ایڈیشن کا اِفتتاح کیا۔اُنہوںنے تمام حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کا خیرمقدم کیا اور اَپنی نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے کہا کہ گلمرگ میں کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز ایک سادہ کھیلوں کے ایونٹ سے ایک حقیقی قومی میلے میں تبدیل ہو گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،””کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز کھیلوں کی روح کے آئیڈیاز یعنی امن، مساوات، اور ہم آہنگی کو دوبارہ زندہ کرتی ہیں۔ ہماری متنوع رنگا رنگ قوم میں جہاں زبانیں، ثقافتیں اور روایات بے شمار ہیں، گلمرگ میں وِنٹر گیمز ایک عالمی زبان اور مشترکہ ورثے کی حیثیت رکھتی ہیں۔“اُنہوں نے کہا ،”گلمرگ میں ہونے والے سرمائی کھیل زِندگی کے نئے چیلنجوں کی عکاسی کرتے ہیںجو مستقبل کی کامیابیوں کو آگے بڑھانے والی مضبوطی پیدا کرتے ہیں۔ گرنا، غلطیوں کا تجزیہ کرنا، اوپر اٹھنا بہتری یہ کھیلوں کے اصل اسباق ہیںجنہیں سکیئرز یہاں عملی طور پر سیکھیں گے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے اِس بات پر زور دیا کہ کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز کا وسیع تر مقصد قومی یکجہتی کو مضبوط بنانا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گلمرگ کو بین الاقوامی اسکیئنگ مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔عمر عبد اللہ

Related Posts

گلمرگ کو بین الاقوامی اسکیئنگ مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔عمر عبد اللہ

گلمرگ کو بین الاقوامی اسکیئنگ مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔عمر عبد اللہ

محکمہ موجودہ صحت سہولیات کو آئی پی ایچ ایس 2022کے معیارات کے مطابق مضبوط بنانے اور توسیع دینے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔سکینہ اِیتو

محکمہ موجودہ صحت سہولیات کو آئی پی ایچ ایس 2022کے معیارات کے مطابق مضبوط بنانے اور توسیع دینے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔سکینہ اِیتو

وادی میں 70ہزار افراد منشیات کا استعمال کرنے کے عادی

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

جموں و کشمیر میں جنگلی حیاتیات اور انسانوں کے مابین تصادم24مہینوں میں15ہزار واقعات رونما ،کوئی بڑا اضافہ نہیں: حکومت

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بروقت اِنصاف کو یقینی بنانے اور عدالتوں میں زِیراِلتوا کم کرنے کیلئے ٹیلی۔ لا،سروس کو مضبوط بنانے پر زور دیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بروقت اِنصاف کو یقینی بنانے اور عدالتوں میں زِیراِلتوا کم کرنے کیلئے ٹیلی۔ لا،سروس کو مضبوط بنانے پر زور دیا

ایوان نے پیر زادہ غلام احمد شاہ اور برج موہن شرما کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت کی

ایوان نے پیر زادہ غلام احمد شاہ اور برج موہن شرما کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail