منگل, مارچ ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مقدس رات شب قدر کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

وادی کے تمام اشہر و دیہات میں بڑے بڑے اجتماعات,سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرتبل میں منعقد ہوئی جہاں ہزاروں عقیدت مندوں نے شب خوانی کی

by Srinagar Mail
17/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر، اسلامی تاریخ کی مقدس اور بابرکت رات شب قدرکے حوالے سے سے جہاں پورے برصغیر میں روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے وہیں جموںکشمیر باالخصوص وادی کشمیر میں بھی بڑے بڑے اجتماعت منعقد کئے گئے اور سب سے بڑا اجتماع درگاہ حضرتبل سرینگر میں منعقد ہوا جہاں پر ہزاروںکی تعداد میں فرزندان توحید نے رات بھر شب خوانی کی اور روح پر ور مجالس میں حصہ لیا۔ اس دوران کئی رقعت آمیز مناظر بھی نظروں سے گزرے جہاں عقیدت مند اپنے خالق کے آگے گڑگڑاکر اپنے گناہوں کی بخشش طلب کررہے تھے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ماہ رمضان کے26اور27تاریخ کی درمیانی رات کو تمام مسلمان رات بھر شب خوانی میں محو رہتے ہیں اس رات کو اسلام میں انتہائی درجے کی اہمیت حاصل ہے اکثر مسلمان پورے سال سے اس رات کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔شب قدر کے سلسلے میں نماز مغرت سے فجر نماز تک یہ شب قدر جاری رہتی ہے جموں کشمیر باالخصوص وادی کشمیر میں بھی شب برات کا شب نہایت ہی عقیدت و مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس شب کے سلسلے میں وادی بھر کی مساجداور دیگر عبادتگاہوںمیں اللہ کے حضور لوگ اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرتے رہے اور رات بھر شب خوانی میں گزار کر اللہ تعلیٰ سے دنیا و آخرت کی فلاح و بہبود اور ایمان میں اضافہ کی دعائیں مانگیں۔ اس ضمن میں وادی کشمیر میں سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل اور جامع مسجد سرینگر میں منعقدہوئی جہاں وادی کے اطراف و اکناف سے لوگ آکر اس مقدس محفل میں حاضر ہوکر اپنے گناہوں کی بخشش کرتے نظر آئے۔ ادھر شب برات کے حوالے سے وادی کے مختلف علاقوں سے درگاہ حضرتبل پہنچنے والے ذائرین کےلئے انتظامیہ کی جانب سے خصوصی بس سروس بھی چلائی گئی۔ جبکہ دیگر محکمہ جات بھی اپنی خدمات انجام دیئے جن میں ہیلتھ ، پی ایچ ای ، پی ڈی ڈی اور سرینگر میونسپلٹی کارپوریشن شامل ہیں جنہوںنے ذائرین کی سہولیت کےلئے ہر سہولیت بہم رکھی۔ درگاہ حضرتبل بل اور جامع مسجد سرینگر کے علاوہ جناب صاحب صورہ، آثار شریف پنجورہ شوپیاں، آستان عالیہ خانقاہ معلی سرینگر، آستان عالیہ سید صاحب سونہ وار، آستان عالیہ دستگیر صاحب خانیار، آستان عالیہ دستگیر صاحب امیراکدل کے علاوہ دیگر اہم عبادتگاہوں اور تمام ضلع ہیڈ کوارٹروں کی جامع مساجد میں بھی شب برات کے سلسلے میں شب خوانی ہوئی اور ذکر و ازکار ، درودوسلام ، خطمات المعظمات کی محفلیں آراستیں ہوئیں۔ عبادتگاہوں میں ایمہ مساجد،علمائے کرام شب قدر کی خصوصیت اور فضیلت پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے توحید پرستوں کو اس رات کے مقاصد سے روشناس کرائے۔ا سلسلے میں کشمیر کے شہروں سے دیہات تک اس شب کو انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس نے جموںو کشمیر کو ملی ٹنسی اور جرائم سے پاک بنانے میں اہم کردار ادا کیا:لیفٹیننٹ گورنر مجون سنہا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کشمیر میں پیر کو تمام تعلیمی ادارہ کھلیں گے:وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر حکومت خواتین کی حفاظت اور بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے: عمر عبداللہ

ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف

ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود

’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail