پیر, مئی ۱۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

ریاستی درجے اور جموں و کشمیر سے متعلق اہم امور پر تبادلہ¿ خیال

by Srinagar Mail
11/05/2026
A A
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی/11مئی 2026ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر سے متعلق متعدد اہم امور پر تفصیلی تبادلہ¿ خیال کیا۔ دونوں رہنماو¿ں نے ریاست کی بحالی، ٹرانز یکشن آف بزنس رولز، ریزرویشن کی معقولیت اور دیگر اہم اِنتظامی اور جموں و کشمیر سے متعلق عوامی فلاح و بہبود کے مسائل سمیت کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔دورانِ ملاقات جموں و کشمیر کی موجودہ سیکورٹی اور اِقتصادی صورتحال پر بھی غور کیا گیااورجموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے دیرپا اَمن، استحکام اور جامع ترقی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اِنتظامی امور سے متعلق مسائل کے حل اور عوامی توقعات کو پورا کرنے کے لئے ترقیاتی و فلاحی اَقدامات میں تیزی لانے کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔اُنہوں نے عوامی اہمیت کے مسائل پر مرکز اور جموں و کشمیر حکومت کے درمیان مسلسل تال میل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔یہ گفتگو خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں حکمرانی کو مضبوط بنانے، عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور خطے میں طویل مدتی امن و خوشحالی کو یقینی بنانے سے متعلق مختلف پہلوو¿ں پر تبادلہ¿ خیال کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کے 4صحت افزا مقامات کو سیاحتی گاﺅں درجہ ۔۔۔۔!!!!

Related Posts

25روز میں58533بیداری پروگراموں میں51لاکھ لوگوں کی شرکت:صوبائی کمشنر کشمیر

25روز میں58533بیداری پروگراموں میں51لاکھ لوگوں کی شرکت:صوبائی کمشنر کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں منشیات کے خلاف بڑی مہم کا آغاز کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں منشیات کے خلاف بڑی مہم کا آغاز کیا

سرینگر سے431افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ شریف روانہ

سرینگر سے431افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ شریف روانہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بھگوان پرشورام جی جینتی کی یاد میں شوبھا یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بھگوان پرشورام جی جینتی کی یاد میں شوبھا یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

باغ گل لالہ 23 مارچ کو سیلانیوںکیلئے کھول دیا جائے گا

ٹیولپ گارڈن سری نگر 16 اپریل کی شام سے عوام کے لیے بند کر دیا جائے گا۔

منشیات کے اسمگلروں کی جائیداد، پاسپورٹ اور دیگر سامان ضبط کیا جائے:ایل جی منوج سنہا

منشیات کے اسمگلروں کی جائیداد، پاسپورٹ اور دیگر سامان ضبط کیا جائے:ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail