اتوار, جون ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کا جسٹس سنجیو کمار کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

by Srinagar Mail
21/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/جموں و کشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی نے آج قائم مقام چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ اور ایگزیکٹیو چیئرمین جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی جسٹس سنجیو کمار کی والدہ شکتی دیوی کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا۔ شکتی دیوی 20 جون 2026 کو اِنتقال کر گئیں۔اِس سلسلے میں آج سری نگر میں جموں و کشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے دفتر میں تعزیتی میٹنگ منعقد ہوئی ۔ تمام اَفسران اور ملازمین نے دُکھ کی اِس گھڑی میں قائم مقام چیف جسٹس اور سوگوار کنبے سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اِظہار کیا۔مرحومہ کی روح کے احترام میں افسران اور ملازمین نے دو منٹ کی خاموشی اِختیار کی۔ اُنہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحومہ کو ابدی سکون عطا فرمائے اورسوگوار کنبے کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت عطاکرے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

Related Posts

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میلہ کھیر بھوانی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

نیٹ کے دوبارہ امتحان، امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات مکمل:آئی جی پی کشمیر

شعبۂ اردو، کشمیر یونی ورسٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد

شعبۂ اردو، کشمیر یونی ورسٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد

محکمہ قانون میں مجوزہ ترقیاتی فہرست پر مستحق افراد کو نظرانداز کرنے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail