منگل, جون ۲۳, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام اور شری اَمرناتھ جی یاترا کیلئے جامع ٹریفک مینجمنٹ پلان کی ہدایت دِی

by Srinagar Mail
23/06/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/23جون 2026ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں و کشمیر بھر میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، ڈِی جی پی نلین پربھات، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جل شکتی محکمہ شالین کابرا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ بجلی ترقی اشونی کمار، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ تعمیراتِ عامہ (آر اینڈ بی) انیل کمار سنگھ، پرنسپل سیکرٹری داخلہ محکمہ چندرکر بھارتی، سپیشل ڈِی جی کوآرڈی نیشن پی ایچ کیو ایس جے ایم گیلانی، اے ڈِی جی پی، سی آئی ڈی نتیش کمار، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری، اِنتظامی سیکرٹریز، آئی جی پیز، صوبائی کمشنروں، میونسپل کمشنروں اور دیگر سینئر اَفسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے سینئر اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ سکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، امن و قانون کی صورتحال اور عوامی سہولیات کی بلاتعطل دستیابی کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے تمام متعلقہ محکموں کے درمیان قریبی تال میل کی ضرورت پر زور دیا تاکہ خدمات کی بروقت اور مو¿ثر فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے مرکزی وزارت پنچایتی راج اور جموں و کشمیر انتظامیہ کے اِشتراک سے منعقدہ”سیوا سے سمردھی۔ پنچایت کی قیادت میں خدمات کی فراہمی“ علاقائی ورکشاپ سے خطاب کیا

Next Post

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Related Posts

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

20ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے ہندوستاتی ووشو ٹیم جس کی قیادت ہندوستان کے قومی چیف کوچ، دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ کلدیپ ہانڈو کر رہے ہیں، نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

حکومت نوجوانوں کو بااِختیار بنانے اور ان کےلئے مواقع پیدا کرنے کی مسلسل کوششیںکر رہی ہے۔ سکینہ اِیتو

حکومت نوجوانوں کو بااِختیار بنانے اور ان کےلئے مواقع پیدا کرنے کی مسلسل کوششیںکر رہی ہے۔ سکینہ اِیتو

جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کا جسٹس سنجیو کمار کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

Next Post
وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail