اتوار, جون ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

20ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے ہندوستاتی ووشو ٹیم جس کی قیادت ہندوستان کے قومی چیف کوچ، دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ کلدیپ ہانڈو کر رہے ہیں، نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
21/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

20ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے ہندوستاتی ووشو ٹیم جس کی قیادت ہندوستان کے قومی چیف کوچ، دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ کلدیپ ہانڈو کر رہے ہیں، نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی
20ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے ہندوستاتی ووشو ٹیم جس کی قیادت ہندوستان کے قومی چیف کوچ، دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ کلدیپ ہانڈو کر رہے ہیں، نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔یہ ٹیم 23 جون 2026 کو صوبہ ہوبی میں منعقد ہونے والی شنگھائی کواپریشن آرگنائزیشن(ایس سی او) ووشو چمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے چین روانہ ہوگی ۔چمپئن شپ کے اختتام کے بعد ٹیم آئندہ بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کے لئے اَپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی غرض سے بیجنگ سپورٹ یونیورسٹی میں ایک ماہ کے خصوصی اور سخت تربیتی پروگرام میں حصہ لے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے 20ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے کھلاڑیوں اورآفیشلزکو نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے ٹیم پر زور دیا کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، ملک کا نام روشن کریں اور عالمی سطح پر قوم کا سر فخر سے بلند کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت نوجوانوں کو بااِختیار بنانے اور ان کےلئے مواقع پیدا کرنے کی مسلسل کوششیںکر رہی ہے۔ سکینہ اِیتو

Related Posts

جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کا جسٹس سنجیو کمار کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میلہ کھیر بھوانی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

نیٹ کے دوبارہ امتحان، امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات مکمل:آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail